@silent__heart5: کبھی کبھی دل میں یہ خیال آتا ہے کہ اگر میں نہ رہوں تو شاید کسی کی زندگی میں کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا… 💔😭 سب اپنی اپنی مصروفیات میں واپس چلے جائیں گے، کچھ دن میری باتیں یاد آئیں گی اور پھر شاید سب کچھ معمول پر آ جائے گا۔ مگر میری ماں… وہ شاید میری کمی کبھی پوری نہ کر پائے۔ 🥀 وہ میرے کمرے کو دیکھ کر خاموش ہو جائے گی، میری چیزوں کو چھو کر آنکھیں نم کر لے گی، اور دل ہی دل میں بس یہی کہے گی: “میری لاڈلی کہاں چلی گئی؟” 💔😉⚰️ #viralvideo #foryourpage