@tanveerhussainkh: جشن۔ عید میلاد النبی ﷺ دنیا بھر میں بڑی شان و شوکت سے منایا جاتاہے ایسے ہی ہر سال کی طرح اس سال بھی ہمارے عزیز بھائیوں دوستوں نے ہمارے گاؤں ویرو سے صدر میلاد کیمٹی جناب سرفراز صاحب اور خلیل احمد نائب صدر علی اکبر ان۔ کی پوری ٹیم نے بہت اچھے طریقے سے لنگر تقسیم کیا پروگرام کے آخر میں صدر میلاد کمیٹی سرفراز احمد کا کہنا ہے کے ہر سال کی طرح اس سال بھی انتظامات کی بات کی جاے تو ہماری پوری ٹیم نے بہت محنت کی اور ہر انتظام۔ بڑے احسن۔ طریقے سے انجام دہے۔ اللہ کا شکر ہے کے محفل میلاد کے لیے ساری امت مسلمہ بڑھ چڑھ کر میلاد النبی ﷺ مناتے ہیں اور آنے والا ہر سال پہلے سے زیادہ پرجوش انداز میں محفل میلاد کا انعقاد کیاجارہا ہے۔ میلاد کیمٹی ویرو گاوں میں انشاللہ ہر سال بھر پور شاندار طریقے سے یہ دن مناتے ہے۔ کیوں۔ کے جس کے لیے دنیا بنائی گئی اس کی شان سب سے جدا ہے ۔۔۔اللہ۔ پاک۔ ہم سب۔ کو۔ ہمت عطا۔ کرے اور ہم آقا کی آمد پر خوشیاں۔ مناہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میلاد کیمٹی صدر سرفراز احمد