@asif_tasmia_6: ... محبت صرف لفظوں سے نہیں ہوتی کچھ لوگ میں تم سے محبت کرتا ہوں" تو کہہ دیتے ہیں مگر سچی محبت وہ ہوتی ہے جہاں ... تمہاری خاموشی بھی کسی کو بے چین کر دے محبت کے دعویدار تو بہت ملیں گے مگر کوئی ایسا نہ ملے گا جس کی آنکھیں تمہیں کھونے کے ڈر سے نم ہو جائیں۔ آج کے دور میں لوگ وقت گزارنے کے لیے تعلق بناتے ہیں مگر بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں دی ... جو تمہارے بغیر خود کو ادھورا محسوس کریں ، جو تمہاری ہنسی میں اپنی خوشی اور تمہارے درد میں اپنی بے سکونی ڈھونڈ لیں۔ سچی محبت وہ نہیں جو ہر وقت ساتھ ہونے کا وعدہ کرے ... بلکہ وہ ہے جو ہر حال میں نبھانے کی نیت رکھے جہاں خوف صرف ایک چیز کا ہو اور وہ ہو تمہیں کھو دینے کا خوف کاش ہر کسی کو ایسی محبت نصیب ہو جو دکھاوے سے پاک ہو جو دل سے ہو ... اور آخری سانس تک وفادار رہے

𝗜 𝗠𝗶𝘀𝘀 𝗬𝗼𝘂 ➳♥ 𝗧 😭
𝗜 𝗠𝗶𝘀𝘀 𝗬𝗼𝘂 ➳♥ 𝗧 😭
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 30 August 2026 10:03:46 GMT
13629
763
7
251

Music

Download

Comments

junaidyzi5
🖤🥀 ALone Life :
Hy 😭
2026-08-30 11:23:29
1
molaalikaishiq
Rah-e-Raza :
jab khud say hi faisla kar Lia jay k kice nay chor dia to I think ham kuch nahi kh sakty ha shaid ic baar maafi nahi mily gi muhabat uci tarha rahy gi
2026-08-31 09:52:10
0
umarb72
Umar Kashmiri :
aghr mila tu btna 😭🥹😭
2026-08-30 13:29:54
1
molaalikaishiq
Rah-e-Raza :
khud say hi faisla kar Lia chorny ka
2026-08-31 09:53:10
0
rajarehman2296
🦢رحمان 🕊️ :
🥰🥰🥰
2026-08-30 12:14:22
1
tnhaboy6
مرشد ❣️ :
❤️❤️❤️
2026-08-30 10:43:12
1
sohaib.ali9838
SOHAIB ALI :
👍👍👍
2026-08-30 10:42:02
1
To see more videos from user @asif_tasmia_6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About