تم مجھے وہاں سے پڑھو جہاں خاموش ہوں میں یہ ہنسنا ہنسانا تو ہنر ہے میرا
2026-08-30 18:24:21
2
نوید بھائی :
ہاےے ہاےے
عمدہ انتخاب
2026-08-30 12:25:43
3
Shalo Shalo :
کمال
2026-08-30 17:10:47
2
Anita Umer :
💯 true
2026-08-30 19:36:31
2
Mian Atif 1983 :
آپ کی خواہش پر____ گفتگو ہوگی
مگر ہے شرط کہ ہوگی تو____ روبرو ہوگی
بصد خلوص میں خود کو بھی وار دوں تم پر
اگر تمھیں بھی فقط میری____ آرزو ہوگی
🔥*⃝➤MianAtif ☕️᭡*💔🥀
2026-08-31 12:43:00
1
arslanak359 :
chai🫣💕💕
2026-08-30 17:11:54
2
█▓▒░⡷⠂HФИΞУБЦИИУ⠐⢾░▒▓█ :
me b❤️
2026-09-01 03:57:36
1
Samjh :
humy bs ishq e chai sy hai 🥰🥰
2026-08-30 10:27:20
2
𝓘𝓻𝓯𝓪𝓷 𝓜𝓲𝓻𝔃𝓪 :
قاسم بھائی ہم بھی ☕ کو عشق ہی کہتے ہیں
ہم کون سا اسے کترینہ کیف کہتے ہیں 🤭😂
2026-08-30 17:18:16
3
♚Ⓜⓐⓡⓔⓔⓩ-Ⓘⓢⓗⓠ♚ :
acha je
2026-08-31 03:08:15
1
✧ جانان ✧. :
chay sa hona chyia sckoon to dati ha
2026-08-30 10:13:03
2
𓆩💜𓆪𝓜𝓻𝓼.Ą𝓓ꫛĄꫛ𓆩💜𓆪 :
Hayeeee☕☕
2026-08-31 05:42:21
2
😎Jani mugal 😎 :
hmmm
2026-08-30 10:25:31
2
Kami مسافر✈️ :
❤️❤️❤️
2026-09-02 11:41:03
1
Eng Rana Fiaz Hussain :
🥰🥰🥰
2026-08-31 02:26:07
2
Raja Shakil Ahmad :
👌
2026-08-31 05:47:41
1
umar ansari :
🌚😍👌👌👌
2026-08-30 10:28:14
1
ALISH :
🥰🥰🥰
2026-08-30 13:14:30
1
abdullah ashiq :
🥰🥰🥰
2026-08-30 15:31:48
1
Umar Gujjar :
🌷🌷🌷
2026-08-30 10:12:10
1
Nasir Durrani :
🥰🥰🥰
2026-09-01 08:15:32
1
BRASS :
جسے تم عشق کہتے ہو، اسے میں چائے کہتا ہوں
تری یادوں کے موسم کو بھی اک پیالی بتاتا ہوں
یہ جو خاموش شاموں میں ترا احساس رہتا ہے
میں اس احساس کو چائے کی خوشبو میں پاتا ہوں
نہ جانے کون سا رشتہ ہے اس بھاپ کے پردے میں
کہ اک گھونٹ لیتا ہوں، کئی موسم بھلاتا ہوں
کبھی تنہائیوں میں جب کوئی آواز نہیں ہوتی
میں اک کپ چائے رکھ کر خود کو بہلاتا ہوں
تری باتوں کی گرمی آج بھی اس میں بسی ہے یوں
کہ سردی ہو نہ ہو، میں چائے پھر بھی بناتا ہوں
وہ اک لمحہ جو تیرے ساتھ گزرا تھا کبھی، جاناں
اسی لمحے کی خاطر روز اک پیالی سجاتا ہوں
تمہیں شاید یہ عادت یا فقط اک شوق لگتا ہے
میں اس کو اپنی تنہائی کا ہمراز بناتا ہوں
کسی نے پوچھا: محبت کی حقیقت کیا ہے دنیا میں؟
میں مسکرا کے کہتا ہوں، اسے چائے میں پاتا ہوں
نہ وعدہ چاہیے مجھ کو، نہ کوئی عمر بھر کا عہد
بس اک خاموش سی شام اور چائے، مانگتا ہوں
جو دل کی بات کہنی ہو مگر ہونٹوں پہ آ نہ پائے
میں چائے کے کنارے بیٹھ کر آنکھوں سے کہتا ہوں
جسے تم عشق کہتے ہو، وہ شاید اور کچھ ہوگا
میں اپنی سادہ دنیا میں اسے چائے کہتا ہوں
2026-08-30 12:06:08
1
To see more videos from user @iamcasim92, please go to the Tikwm
homepage.