@holyquran4546: نماز دنیا کی ہر چیز سے زیادہ قیمتی ہے۔ نوکری، پڑھائی، خاندان، دوست یہ سب اپنی جگہ اہم ہیں، مگر اللہ کا حق سب سے پہلے ہے۔ اگر ہم ہر کام کے لیے وقت نکال سکتے ہیں تو اپنے رب سے ملاقات کے لیے چند منٹ کیوں نہیں؟ یاد رکھیں، دنیاوی کامیابی عارضی ہے مگر نماز دنیا و آخرت کی حقیقی کامیابی کا راستہ ہے۔ *نماز کے بغیر کسی بھی کامیابی کی توقع رکھنا بے بیوقوفی ہے* ہر عبادت میں کہیں نا کہیں اللّه نے چھوٹ دی ہے لیکن نماز کی معافی نہیں ہے خوشی ہو غم ہو ہر حال میں پڑھنی ہے♥️🤲 *اللّه ہمیں نماز کا پابند بناے اور نماز کو محبت سمجھ کر پڑھنا نصیب ہو نہ کہ ذمہ داری* Ameen bol kar comment Kara . .. ... #holyquran4546#AlQuranAlQareem #fypシ゚viral🖤tiktok #foryoupage