@hafaf786: سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی خصوصی ہدایت پر جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے پُرنور اجتماعات، ریلیوں اور جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے گوجرانوالہ پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات۔ گوجرانوالہ میں 92 جلوسوں اور 9 محافلِ میلادالنبی ﷺ کی سکیورٹی کے لیے 2 ہزار سے زائد افسران و اہلکار سکیورٹی فرائض انجام دیں گے۔ جلوسوں اور محافل کے روٹس پر مؤثر پولیس تعیناتی، سرچ و سویپ آپریشنز، داخلی و خارجی راستوں کی نگرانی اور سیف سٹی کیمروں کے ذریعے مسلسل مانیٹرنگ یقینی بنائی جائے گی۔ گوجرانوالہ پولیس کی جانب سے شہریوں کو پُرامن اور محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے تمام ممکنہ حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ #گوجرانوالہ_پولیس #عید_میلاد_النبیﷺ #12ربیع_الاول #فول_پروف_سکیورٹی #محفوظ_گوجرانوالہ
❤️نگاہ ولی میں وہ تاثیر دیکھی بدلتی ہزاروں کی تقدیر دیکھی قبلہ حاجی ابو داؤد محمد صادق قادری رضوی کے جانشین محمد داؤد رضوی قادری اللہ تعالی ان کو صحت و کامل والی لمبی زندگی عطا کرے امین 🤲🤲🤲
2026-09-01 03:31:44
1
Babar Randhawa :
Aameen
2026-09-03 15:07:41
0
user73383821034 :
ameen 🤲
2026-08-30 13:40:05
1
sarabutt0000 :
Ameen
2026-08-31 19:03:07
0
Nadeem butt :
Ameen
2026-08-30 13:08:46
1
Anaya :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-30 15:34:46
1
Juneed Butt :
🤲🤲🤲
2026-09-05 09:48:01
0
𒅒ᴬᵁᴿᴬ°᭄🇦🇺RAJPOOT 333🇨🇮𒅒 :
🥰🥰🥰
2026-08-30 10:38:30
1
abdulrahmanrajput,₹ :
🥰🥰🥰
2026-09-04 08:13:51
0
UMAR MUGHAL :
🥰🥰🥰
2026-08-30 10:38:22
1
Fizan sheikh :
🥰🥰🥰
2026-09-01 15:41:30
1
zohaib :
😏😏😏😏😏
2026-08-31 05:45:01
0
zohaib :
😏😏😏😏
2026-08-31 05:44:58
0
zohaib :
😏😏😏
2026-08-31 05:44:53
0
beli done 514 :
♥️♥️♥️
2026-08-30 21:03:23
0
Zeeshan khan :
🥰🥰🥰
2026-08-30 15:40:20
0
S P I D :
💝🥰
2026-08-30 15:34:21
1
🇬🇧🇦🇪 شاہ زیب راجپوت :
❤️❤️❤️
2026-08-30 15:00:41
1
hamadbaig1995🇵🇰🇶🇦 :
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-08-30 12:24:08
1
Khokhar :
❤️❤️❤️
2026-08-30 10:55:43
1
danishmalik686 :
❤️❤️❤️
2026-09-09 07:51:17
0
To see more videos from user @hafaf786, please go to the Tikwm
homepage.