@asadbalochap1: زندگی میں انسان کے پاس کچھ ہو نہ ہو پر ماں باپ کا زندہ ہونا ضروری ہے اور جیتے جب اپ کی کامیابی ماں باپ دیکھیں نا زندگی کامیاب ہے یا میرے اللہ مجھے چھیتی کامیاب کر میں اپنے ماں باپ ہوں وہ سب کچھ دینا چاہتا ہوں جو انہوں نے خواب دیکھا ہے کبھی