@user8128600209915: کبھی کبھی انسان اپنی نیت کی صفائی پر نہیں، دوسروں کی فطرت پر مات کھا جاتا ہے۔ ہم نے خلوص سے رشتے نبھائے، اور لوگوں نے اپنی عادت کے مطابق ہمیں سمجھا۔ نرمی کو کمزوری سمجھنے والے یہ بھول جاتے ہیں کہ خاموش انسان کے اندر بھی بہت کچھ ٹوٹتا ہے۔ ہر شخص کو اپنی طرح مخلص سمجھنا بھی زندگی کی اُن غلطیوں میں سے ہے، جن کی قیمت دل ادا کرتا ہے۔ #creatorsearchinsights #fyp #tiktok #viral #unfrezzmyaccount