@cricfeverlive: 🔥 Shoaib Buzdar کی دھواں دار بیٹنگ! 🏏💥 رات حاصل پور کے گراؤنڈ میں شعیب بُزدار نے ایک سے بڑھ کر ایک لاجواب چھکے لگا کر اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا! 🔥👏 چھکوں کی یہ برسات دیکھنے کے لائق تھی! 💪🏏 #ShoaibBuzdar #Hasilpur #Cricket #Sixes #SemiFinal