@couplegoles93: #اگر تمہاری بیوی تمہارے ساتھ اتنی آرام دہ اور بے جھجھک ہے کہ وہ تمہارے سامنے اپنی خوشیاں ہی نہیں، اپنے دکھ بھی بانٹ سکے، اپنی کمزوریاں بھی دکھا سکے اور ہر بات بے جھجھک کہہ سکے... تو یقین جانو، تم دنیا کے بہترین مردوں میں سے ایک ہو۔ ❤️ #fypシ゚viral