@syco.kuri41: شوہر کا غصہ چند لمحوں کا ہوتا ہے مگر بیوی کا دکھ گھنٹوں، دنوں بلکہ برسوں تک رہتا ہے۔ مرد بھول جاتا ہے کہ غصے میں کیا کیا کہتا تھا، مگر عورت نہیں بھولتی کہ ان الفاظ نے اسے کیسا محسوس کروایا تھا۔#foryou #vrialvideotiktok #vewisproblam #fypppppppppppppppppppppppppppp #sadpeotry