@syedaaa.51214: 17 ربیع الاول جشن آمد صادقین✨🥰🙌 کربلا میں روضہ مولا حسین ع اور روضہ مولا عباس ع کو خوبصورت پھولوں💐 سے سجا دیا گیا 💚🌼 جشن آمد رسول خدا حضرت مُحمد مُصطفیٰﷺ و حضرت امام جعفر صادقؑ ع تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو 💐💚 #najafashraf #karbala #17rabiulawaljashanesadqinas #foryou #foryoupage