@umairansari1752: پتہ ہے وہ مجھ سے بے پناہ محبت کرتی تھی ایک دن بات نہ ہو تو اسکی جان جاتی تھی میں اکثر اسے تنگ کرتا تھا کبھی بات نہ کر کہ کبھی لیٹ ریپلائے کر کے مجھے اسکی فکر کرنا اچھا لگتا تھا اسکا غصہ جیسے وہ محبت جتاتی تھی کمال لگتا تھا مجھے آج بھی یاد ہے وہ اسکی فکر کرنا اسکا غصہ سوچتا تھا جب ملیں گے نہ ہم بہت تنگ کروں گا اسے ساری باتیں کروں گا اس سے جب بھی کوئی الٹی سیدھی بات کرتا تو ہنس دیتی اور اسکا ہنسنا ہی تو عزیز تھا مجھے مگر بات کئے ہم کو زمانے ہو گئے حال تک پوچھنا گوارا نہیں ہے دونوں کو بھلا بتاؤ ایسی ہوتی ہے محبت #sadlines #poetry #foryou #shahbaz92 #shahbu92