@awais.wahid.2.0: میں جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی امیر اور ایک کارکن کی حیثیت سے اسٹیبلشمنٹ کے تمام اداروں کو چیلنج دیتا ہوں: آؤ! گوادر کے لیے مجھے جو بھی فنڈز دیے گئے ہیں، ان کا احتساب کرو۔ پیپلز پارٹی کا احتساب نہ کرو، ن لیگ کا احتساب نہ کرو، میرا احتساب کرو۔ میرے خلاف ایک ایک روپے کا حساب کھولو۔ اگر گوادر کے فنڈز میں ایک روپے کی بھی کرپشن ثابت ہوجائے تو مجھے پھانسی دے دو۔ #PetrolPrice #JamateIslami #HafizNaeemRehman #PetrolPriceHike #fypchallenge