@roshniikhan804: وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں 27 ستمبر کے حوالے سے اہم مشاورتی کانفرنس شروع ہوگئی، جس میں پاکستان بھر سے پاکستان تحریکِ انصاف کے قائدین اور رہنماؤں کی شرکت جاری ہے، کانفرنس میں آئندہ کے لائحہ عمل اور 27 ستمبر کی تیاریوں کے حوالے سے اہم مشاورت کی جا رہی ہے#unfrezzmyaccount #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #releaseimrankhan @Imran Khan Official