@publicnewsdotcom: کوئی ریڑھی لگا رہا ہے تو کیا اٹھا کر لے جائیں گے؟غریبوں کو ختم کرنا ہے؟ کیا بات کر رہے ہیں؟ آپ کو فرق نہیں پڑتا؟یہ ادارہ اس لیئے بنایا تھا کہ بڑے بڑے مافیاز بیٹھے ہیں انھیں پکڑیں، پنجاب اسمبلی کمیٹی میٹنگ میں چیئرمین کمیٹی نے ڈی جی PERA فورس کو کھری کھری سنا دیں #PublicNews #PublicUpdates #Trending #TikTok #For #Viral #ForYou #ViralVideo #FY #FYP #PublicVideo
Super Bowl discipline spoke speech and handling strategy shot brilliant man❤️
2026-08-30 12:24:28
0
ReachX :
very simple change humans with ai .. no corruption ...
2026-08-30 13:07:53
0
asif zaii :
sub mazaq chl rha hian
2026-08-30 17:03:15
0
Muhammad Alamgir :
good msg
2026-08-30 13:05:12
0
Abid Ali 295 💥💫 :
جس کو فرق نہیں پڑتا اس کو بولو کہ 30 ہزار میں مہینے میں پانچ بچے ہوں بیوی اور ماں باپ بہن بھائیوں میں گزارا کر کے دکھائے
2026-08-30 13:44:20
5
Mubashir Khan MaYo :
:اگر لوگوں پر گزرنے والے حالات ان کے دلوں کے بجائے ان کی پیشانیوں پر لکھے ہوتے، تو شاید آپ ان سے حسد کرنے کے بجائے ان پر رحم کرتے۔۔۔
2026-08-30 15:21:22
1
ZIAQ123 :
کاش یہ بات ہر کوئی سمجھ سکے
2026-08-30 14:06:29
1
kamran jii... :
ہر سٹی میں ایک مارکیٹ بنی چاہیے جو حکومت کی ہو اور وہ بلدیہ کے اندر وہاں ہر قسم کی دکان ہونی چاہیے جس کا کرایہ حکومت خود لے اور اس میں ہر چیز کا فکس ریٹ ہونا چاہیے جو ہر غریب بھی خرید سکے اس میں فروٹ سبزی ہر قسم کی یعنی کہ مارکیٹ ہونی چاہیے تاکہ کوئی ناقص چیز نہ بیچ سکے اس پہ حکومت کو بھی فائدہ ہوگا اور عوام کو بھی ہوگا
2026-08-30 17:00:19
0
Waseem Rajpoot :
good 👍
2026-08-30 16:55:38
0
Noor Hussain :
بات سر جی اپکی درست ہے ۔میں اپکو مشورہ دے رہا ہوں۔کہ جو ریڑھی والے سبزی فروش۔فروٹ یا اور کوئ اور چیز بیچنے والے لوگوں ھیں۔ان کیلے ایک مخصوص جگہ ھونا چاہیے۔ملکی حالات وایسے بھی کمزور ہے۔اور بعض لوگ ان کی مجبوری سے غلط فائدہ اٹھا رہیں ہیں۔
2026-08-30 12:46:04
1
W♥️A :
greeb makaoo mulak bchaoo🙏🙏
2026-08-30 15:37:40
0
Malik irfan :
thek kaha ap ny bhai jan❤️❤️❤️❤️
2026-08-30 14:43:22
0
Mehboob hatam Baig :
ghareeb malldar koyi nehin.insan Jo bhi ho insan hai bas our Kuch nehin.
2026-08-30 14:17:55
0
kamran jii... :
@kamran jii...:ہر سٹی میں ایک مارکیٹ بنی چاہیے جو حکومت کی ہو اور وہ بلدیہ کے اندر وہاں ہر قسم کی دکان ہونی چاہیے جس کا کرایہ حکومت خود لے اور اس میں ہر چیز کا فکس ریٹ ہونا چاہیے جو ہر غریب بھی خرید سکے اس میں فروٹ سبزی ہر قسم کی یعنی کہ مارکیٹ ہونی چاہیے تاکہ کوئی ناقص چیز نہ بیچ سکے اس پہ حکومت کو بھی فائدہ ہوگا اور عوام کو بھی ہوگاویسے کافی شاملر جگہ جو ہیں سٹی کے اندر حکومت کی پڑی ہوئی ہے جس کا فائدہ ناجائز لوگ لے رہے ہیں
2026-08-30 17:01:46
0
ayazmangi63 :
good 💯
2026-08-30 16:57:07
0
Azam Bahtti :
good 👍👍
2026-08-30 15:12:21
0
ZIAQ123 :
بہت اعلی سر
2026-08-30 14:03:46
0
ZIAQ123 :
بلکل غریب کا برا حال ہے
2026-08-30 14:04:07
0
🌹🌹🌹GHOUS MUSTAFA 🌹🌹🌹 :
bilkul theek kaha hy
2026-08-30 14:18:18
0
Faraz :
bary mafia kha rhy h milk ko
2026-08-30 12:26:38
0
Shaazeem2 :
greeb greeb ter ho chuka he😭😭😭
2026-08-30 12:02:16
0
Yasir Jan Tiger :
ye Jo ap logo ki table p glass bottles pari h yehe kafi h ap logo Ka is mulk sy insaaf kesa h
2026-08-30 12:24:39
0
Abid Ali 295 💥💫 :
ان کے دو دو چار چار پانچ پانچ لاکھ تنخواہیں ہیں بجلی کے بل معاف ہیں پٹرول فری کا ہے اے سی والی گاڑیاں ہیں ان کو کیا فرق پڑے گا غریب چاہے جو بھی کرے
2026-08-30 13:44:56
0
billa pathan pindi,,,,&@🔥🔥🔥 :
lefzzzzzzzzzzzzz
2026-08-30 14:04:49
0
To see more videos from user @publicnewsdotcom, please go to the Tikwm
homepage.