@sawirullahhaqyar: سنٹرل کرم، پاڑہ چمکنی: تنورک گاؤں کے اوپر واقع ارغنجا میلہ کے علاقے میں ایک گھر کو مبینہ طور پر شک کی بنیاد پر جلائے جانے کا واقعہ پیش آیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق ایمان گل ولد میر شاہ گل کے گھر کو مبینہ طور پر سیکی۔ورٹی فو۔رس/ز کی جانب سے شک کی بنیاد پر آگ لگائی گئی، جس کے نتیجے میں گھر کو نقصان پہنچا۔ ذرائع کے مطابق بعد ازاں مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت گھر کو لگی آگ بجھانے اور اسے مزید نقصان سے بچانے کی کوشش کی۔ متعلقہ حکام کا مؤقف سامنے آنا باقی ہ