@ahmedowolabi2:

PRÉSIDENT OWOLABI AMERICAN
PRÉSIDENT OWOLABI AMERICAN
Open In TikTok:
Region: ES
Sunday 30 August 2026 12:06:19 GMT
6029
646
59
24

Music

Download

Comments

bakayokohassan
bakayokohassan :
Alhamdulilah
2026-08-30 12:41:47
1
omo.ologo.1.ride
Omo Ologo 1 Ride on johrrrr :
OGO Olohun tiko se jigbe VDM Backward never for you sir inshaa Allah Rahman sir
2026-08-30 12:14:08
1
ahmedowolabi2
PRÉSIDENT OWOLABI AMERICAN :
MORE BLESSING MY MENTOR 👑👑👑👑🙏🙏🙏
2026-08-30 12:07:17
1
napshatmorenikeji
Nafisatou🥰🇮🇹🇳🇬🇮🇪 :
more blessing our VDM
2026-08-30 12:20:13
1
samysports225
samysports225 :
Ojo Ako layo ooo
2026-08-30 12:20:45
1
olorihammed
Olorihammed :
Okomi💯💯💋💋
2026-08-30 13:28:47
1
oloridadiyoo44
🌹𝒜𝒴𝓔𝓣𝓣𝓨 𝓜𝓐𝓜𝓐🌹💥💥 :
Alhamdulillah🙏🏻
2026-08-31 21:14:39
1
ouattara.namatou
Ouattara Naïmatou :
[Cœur rouge]
2026-09-09 10:16:29
0
aribidesi.odunayo
aribidesi odunayo :
🥰🥰
2026-08-31 18:20:26
1
olaiyababywears
olaiya 🫄baby 🤱wears 🍼💚 :
alhamdulilah
2026-08-31 12:19:41
1
iya.osun88
ALH SURPRISE :
🥰
2026-08-31 11:02:20
1
dameojuanabi
Adeola :
🥰🥰🥰
2026-08-31 12:29:27
1
oloridadiyoo44
🌹𝒜𝒴𝓔𝓣𝓣𝓨 𝓜𝓐𝓜𝓐🌹💥💥 :
🥰🥰🥰
2026-08-31 21:14:10
1
mutiukilani
BIG MONEY 💵 GBAJUMOMR MONEY 2 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-31 14:39:35
1
225.05.08.83.29.47
Driassa :
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
2026-08-31 19:03:06
1
jimoh.lawal8
Jimoh Lawal :
🥰🥰🥰
2026-08-31 22:17:53
1
olayinka1657
Olayinka :
🥰🥰🥰
2026-08-31 16:08:37
1
christina..97
Christina la star :
@💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
2026-08-31 18:13:40
1
tmoney.amao
Amao Tmoney :
❤️❤️❤️
2026-08-31 11:35:20
1
user4419712395040
leii Madrilène :
🥰🥰🥰
2026-08-31 10:24:20
1
cherifraimi
Cherif Raimi :
❤️❤️❤️
2026-09-01 07:52:54
1
user1263498122655
tawa fatoki :
🥰🥰🥰
2026-09-01 08:32:10
1
mojirola48
CEO MOJIROLA WATER💦 :
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
2026-09-01 04:45:43
1
awoniran.emmanuel
Awoniran Emmanuel :
🥰🥰🥰
2026-09-01 07:48:03
1
ahmedowolabi2
PRÉSIDENT OWOLABI AMERICAN :
🙏🙏🙏
2026-08-30 12:06:52
1
To see more videos from user @ahmedowolabi2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت اگر روح سے ہو نا، تو پھر انسان صرف کسی کو پسند نہیں کرتا، بلکہ اُس کی عادت بن جاتا ہے۔ پھر دن کا آغاز بھی اُسی کی یاد سے ہوتا ہے اور رات کی آخری دعا بھی اُسی کے نام پر ختم ہوتی ہے۔ عجیب کیفیت ہوتی ہے اُس محبت کی، جہاں انسان ہزار لوگوں کے درمیان بیٹھا ہو مگر اُس کا دل صرف ایک ہی شخص کو ڈھونڈ رہا ہوتا ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ محبت صرف چند خوبصورت لفظوں کا نام ہے، مگر حقیقت اس سے کہیں زیادہ گہری ہوتی ہے۔ محبت وہ احساس ہے جہاں کسی کی خاموشی بھی سمجھ آنے لگتی ہے، جہاں اُس کی اداسی اپنے دل پر بوجھ محسوس ہونے لگتی ہے، اور اُس کی خوشی اپنی سب سے بڑی خوشی لگنے لگتی ہے۔ پھر آہستہ آہستہ وہ شخص ، انسان کی زندگی کا سب سے اہم حصہ بن جاتا ہے۔ اُس کی باتیں عادت بن جاتی ہیں، اُس کا خیال سکون، اور اُس کی موجودگی پوری دنیا سے زیادہ قیمتی لگنے لگتی ہے۔ پھر چاہے دن کتنا ہی برا کیوں نہ گزرا ہو، اگر وہ شخص محبت سے ایک بار پوچھ لے
محبت اگر روح سے ہو نا، تو پھر انسان صرف کسی کو پسند نہیں کرتا، بلکہ اُس کی عادت بن جاتا ہے۔ پھر دن کا آغاز بھی اُسی کی یاد سے ہوتا ہے اور رات کی آخری دعا بھی اُسی کے نام پر ختم ہوتی ہے۔ عجیب کیفیت ہوتی ہے اُس محبت کی، جہاں انسان ہزار لوگوں کے درمیان بیٹھا ہو مگر اُس کا دل صرف ایک ہی شخص کو ڈھونڈ رہا ہوتا ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ محبت صرف چند خوبصورت لفظوں کا نام ہے، مگر حقیقت اس سے کہیں زیادہ گہری ہوتی ہے۔ محبت وہ احساس ہے جہاں کسی کی خاموشی بھی سمجھ آنے لگتی ہے، جہاں اُس کی اداسی اپنے دل پر بوجھ محسوس ہونے لگتی ہے، اور اُس کی خوشی اپنی سب سے بڑی خوشی لگنے لگتی ہے۔ پھر آہستہ آہستہ وہ شخص ، انسان کی زندگی کا سب سے اہم حصہ بن جاتا ہے۔ اُس کی باتیں عادت بن جاتی ہیں، اُس کا خیال سکون، اور اُس کی موجودگی پوری دنیا سے زیادہ قیمتی لگنے لگتی ہے۔ پھر چاہے دن کتنا ہی برا کیوں نہ گزرا ہو، اگر وہ شخص محبت سے ایک بار پوچھ لے " تم ٹھیک ہونا ؟" تو دل کو عجیب سا سکون مل جاتا ہے۔ سچی محبت کبھی مطلبی نہیں ہوتی۔ وہ صرف ساتھ چاہتی ہے، خیال چاہتی ہے، اور ایک ایسا رشتہ جہاں دونوں ایک دوسرے کی عزت کریں۔ کیونکہ محبت صرف یہ نہیں کہ کسی کے ساتھ وقت گزارا جائے، بلکہ محبت یہ ہے کہ انسان اُس شخص کے بغیر اپنی زندگی ادھوری محسوس کرنے لگے۔ مگر پھر بھی پوری زندگی دل میں زندہ رہتی ہیں۔ وہ لوگ چاہے قسمت میں نہ ہوں، مگر دعاؤں میں ہمیشہ شامل رہتے ہیں۔ اور انسان لاکھ کوشش کر لے، پھر بھی اُنہیں بھلا نہیں پاتا۔ کیونکہ سچی محبت بھلائی نہیں جاتی، وہ وقت کے ساتھ اور بھی زیادہ گہری ہوتی جاتی ہے۔ پھر ایک وقت ایسا آتا ہے کہ انسان دنیا کی ہر چیز سے تھک جاتا ہے، مگر اُس ایک شخص کی آواز اُسے دوبارہ جینے کا حوصلہ دے دیتی ہے۔ اُس کی چھوٹی چھوٹی باتیں دل کو سکون دیتی ہیں، اور اُس کی موجودگی ہر درد بھلا دیتی ہے۔ شاید اسی لیے کہتے ہیں کہ محبت دنیا کا سب سے خوبصورت احساس ہے۔ کیونکہ جب کوئی انسان دل سے آپ کا ہو جائے، نو پھر دنیا کی بڑی سے بڑی خوشی بھی اُس ایک شخص کے بغیر ادھوری لگتی ہے۔ #fyp #viralvideosofficial #foryoupage #dubai🇦🇪 #unfreezemyacount🙏

About