بھائی جان یہ تو بہت بڑی بات ہے آج ایک آدمی کو میں نے کہا نماز فرض ہے مگر باجماعت فرض نہیں ہے یقین کریں کتنا بڑا مسئلہ میرے لئے کھڑا ہوا تو اگر یہ بات معاشرے میں کی تو سیدھا موت ہے میرے لئے😔
2026-08-30 13:11:52
9
Nims :
Bhai, is mein masjid Haram ka zikar hy aur door ki masjid ka . Musa KY pas kon SI masjid ul Haram hy. door ki tu Jerusalem hosakta hy magar masjid e Haram kon si hy
2026-08-30 13:32:21
3
Syed Adnan Bokhari :
ایک سوال میرا یہ بھی ہے کہ قرآن مجید میں پرانی قوموں کا بہت ذکر ہے اور وہ اسلام جو قیامت تک رہنے والا ہے اس کے بنیادی اصول و عقائد اتنی وضاحت سے نہیں ہیں اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے
2026-08-30 14:08:25
1
Amir Sultan :
Surah An-Najm (The Star) was the 23rd Surah in Revelation Order. Whereas Surah Isra (Banī Isrā'īl or (The Night Journey) was 50th in Revelation Order. Thus the narrative of going up to heaven (Lote Tree incident) came first in revelation order. Surah Najam says:
“ . . . At the Lote Tree of the Utmost Boundary. 53: 15. Near it, is the Garden of Refuge. 53:16. When there covered the Lote Tree that which covered [it]. 53:17 The sight [of the Prophet] did not swerve, nor did it transgress [its limit].
53:18 He certainly saw of the greatest signs of his Lord . . .”
Then 27 Surah’s later (several years later) came the narrative of being taken from Masjid al Haram to Masjid al Aqsa. However in some Hadith this order of events on the ground, is reversed.
2026-10-20 10:24:16
0
Syed Jawad Hussain :
اپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں کہ مسجد حرام سے مراد اب کون سی مسجد لیتے ہیں؟ کیا مصر اور شام کے علاقے میں بھی کوئی مسجد حرام ہے؟اور اگر مسجد حرام مکۃ المکرمہ میں ہے تو حضرت موسی علیہ السلام تو مکہ کی طرف ائے ہی نہیں کبھی.
2026-10-12 04:39:28
1
🇨🇦 Good Day 🇵🇰 :
Muhammad saw be rato raat safar kiya tha hijrat kee thee to isra ka word aap saw k liye kiya nahi…
2026-09-01 08:55:06
0
Ahmad Mumtaz Taj :
Matlab lafz ESRA only for Mosa? Muhammad kelyee nahi ata? To pher Lot keleyee kun
2026-08-31 07:36:10
0
Umar Alvi :
to masjid e haram.k pas thy musa ? or ye door ki masjid se kya murad ha jis k ird gird barkat ha
2026-08-30 13:11:58
0
user169549799240 :
اگر نماز نہیں تو پھر ادھر مسجد الحرام اور مسجد اقصی کا ذکر کیوں یہ مسجد نام قران مجید میں کس مسجد کیلۓ بھائی ضرور وضاحت کرے
2026-08-30 23:55:03
0
Sajid Ahmad :
سر لیکچر سنا موسی علیہ السلام کے ساتھ منسلک مناسبت مسجد الحرام مسجد اقصٰی سے کیسے یہ بھی وضاحت فرما دیں جزاک اللہ
2026-08-30 14:33:45
2
shahinshah :
I am not satisfied with your answer about Masjid Haram.
2026-08-30 14:51:37
3
Fazal khan :
تمہارے اس ریسرچ پر ہمارا دماغ کام چڑتا ہے بھائی بہت سے ویڈیو تمہاری دیکھیے بہت کچھ سیکھا ہے لیکن یار ابھی تمہارا یہ جو سن گیا نا پتہ نہیں یار یہ ہم کدھر جا رہے ہیں
2026-08-30 13:34:40
0
Muhammad Muhammadafzal :
دیکھیں آپ یہ اپنی سوچ سے کر رھے ھیں آسمانی معراج تو ھم بھی نہیں مانتے ۔لیکن آیت کے الفاظ پر غور کرو یہاں اللہ خود اپنی طرف اشارہ کر رھا ھے کہ لے گیا راتو رات اپنے بندے کو مسجد حرام سے مسجد اقصی تک ۔۔۔۔یہ بھی آپ صحیح کہہ رھے ھیں کہ اقصی کا مطلب دور کا ھے ۔لیکن وہ دور والی مسجد ھے کہاں ؟؟؟۔
مسجد اقصی جسے لوگ بیت المقدس کہتے ھیں یہ بھی نزول قرآن کے دوران بنی نہیں تھی اور آپ کی اطلاع کے لیے عرض ھے کہ مدین میں بھی ایسی کوی عدالت نہیں تھی بس میں موسی ع۔س کو کوی عہدہ دیا گیا ھو ۔اور آپ دیکھیں اسلام کی پہلی مسجد مسجالحرام کے بعد مسجد قبا ھے جو مدینے میں ھے ۔اور ھجرت کے بعد محمد س۔ع کا پہلا قیام مسجد قبا میں واقع ھوا ۔اور اللہ راتوں رات ا پنے بندے کو لے گیا۔۔اور کفار مکہ کی سارے مکر پر پانی پھر گیا ۔اور اللہ اپنے بندے کو غار کی طرف لے گیا اور وھاں سے مدینے ۔
2026-08-31 01:27:31
0
dayyan :
Allah pak aap ko hamesha salamat rakhe ameen
2026-08-30 12:38:41
4
Muhammad nawaz awan 313 :
پاک ہےوہ ذات جس نے اپنے بندے کو راتوں رات مسجد حرام سے مسجد اقصی تک پہنچایا اس ایت کی تفسیر کیا ہے مہربانی کرکے بتادے
2026-09-19 19:53:25
1
Asghar Khan Yousufzai :
مسجد حرام؟؟؟
مسجد اقصیٰ؟؟؟
2026-08-30 19:13:00
2
Fazal khan :
یہ حدیثوں میں اتنے واقعات ائے ہیں معراج کے بارے میں یہ غلط ہے اپ نے تو سراسر ہی انکار کر دیا
2026-08-30 13:32:42
0
dayyan :
bhai jaan kaya Arabic literature k mutabiq isra ka meaning travel like israeel eel meaning first and isra means traveler?
2026-08-30 12:46:17
0
QuranTranslationTV :
great 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍 mashallah please continue
2026-09-18 06:34:26
1
🥀حسیب مغل❗ :
Bhai myra yhi believe hy ky Ye Quan Moosa ki kitab hy
2026-10-10 17:43:31
1
Qazi baba swat :
سورۃ نجم کی تفسیر کریں ۔ادھر اپؐ نے اسمانوں کا سفر کیا سدرۃلمنتحٰ تک گۓ اس کی تفصیل کر یں پلیز شکریی
2026-09-01 15:32:07
1
mskh2300 :
jawab zarur Dyna Is Bat ka محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں؛ آپ سے پہلے بھی رسول گزر چکے ہیں۔ اگر آپ وفات پا جائیں یا قتل کر دیے جائیں تو کیا تم پیچھے پلٹ جاؤ گے؟ جو پیچھے پلٹے گا وہ اللہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا، اور اللہ شکر کرنے والوں کو جزا دے is pr v video bna Dyin sir. گا
2026-09-07 22:18:53
1
Muhammad Imran Akram :
Kindly Shaq ul Qamar bhi Quran se bata dein, us ke bare mein bhi Bohut kahaniyan mashoor hein. Thanks
2026-08-30 12:34:48
1
Muhammad Imran Akram :
Thank you bhai ❤️
2026-08-30 12:34:04
1
Insaf Yaan :
اگر یہ بات ہے کہ یہ واقعہ موسی علیہ السلام کے بارے میں ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں نہیں ہے تو پھر یہ واقعہ تفصیلاً کہاں تلاش کریں 😏 کیونکہ قرآن میں تو صرف چند آیتیں آئی ہے اس بارے میں 🤔
2026-09-02 11:51:56
1
To see more videos from user @jumery360, please go to the Tikwm
homepage.