@ehsaas_21: #💕🕊️🌿🦋 #دل سے ہزار بــار، مـــدینہ تجھے اســلام آقـا ﷺ کا تو دیــار، مدینہ تجھے اسلام دلکش، حسین، نــرم مہکتی ہوئی فضـا اے خوش نما بہـارِ مدینہ تجھے اســلام #مسجد_المصطفى_ﷺ ﷺ#foryoupage #fy
aslamo alekum baji plz inbox m bi AP c bat krna cahti ho
2026-08-30 12:23:39
0
Light ✨ :
اگر آپ چاہتے ہیں کہ بیک وقت آپ خالقِ کائینات یعنی اللہ تعالیٰ کو بھی یاد کریں اور وجہِ کائینات یعنی محمد مصطفٰی احمدِ مجتبٰی صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی یاد کریں تو بہت محبت کےساتھ کثرت سے درودشریف پڑھا کریں
2026-08-30 13:51:36
1
𝓘𝓼𝓵𝓪𝓶🦋 :
مسجد نبوی شریف کے بلند و بالا عظیم اور پٌر سکون مینار یوں نظر آتے ہیں جیسے کسی عظیم المرتبت شہنشاہ( ﷺ )کے آگے اس کے محافظ کھڑے ہوں۔
2026-08-30 12:34:33
2
مُحمَّدٌ ﷺـ💕 :
وہ شہرِ محبت جہاں مصطفیٰﷺ ہیں
وہیں گھر بنانے کو دِل چاہتا ہے
سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ 🤎🦋
2026-08-30 13:49:34
2
Abid Khan Pardesi :
❤❤❤
2026-08-30 15:09:06
0
To see more videos from user @ehsaas_21, please go to the Tikwm
homepage.