@w.a.l.i.01: کبھی کبھی انسان خاموش اس لیے نہیں ہوتا کہ اُس کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہوتا، بلکہ اس لیے خاموش ہو جاتا ہے کیونکہ وہ جان چکا ہوتا ہے کہ ہر بات ہر شخص کو سمجھ نہیں آتی۔ وقت کے ساتھ انسان بدلتا نہیں، بس لوگوں کو پہچاننا سیکھ جاتا ہے۔ کچھ لوگ زندگی میں صرف سبق بن کر آتے ہیں، کچھ یاد بن جاتے ہیں، اور کچھ ایسے ہوتے ہیں جنہیں دل چاہ کر بھی بھلا نہیں پاتا۔ 🖤🥀 اب نہ کسی سے شکوہ ہے، نہ کسی سے شکایت… جو میرے نصیب میں تھا وہ مل گیا، جو نہیں تھا اُس کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیا۔ سکون تب ملتا ہے جب انسان دوسروں سے امیدیں کم اور خود سے محبت زیادہ کرنے لگتا ہے۔ ✨ #fyp #foryou #foryoupage #viral #trending