@khang3.02: 🥀 ایک میت پہاڑ پر ہے… اور ایک خاندان آج بھی منتظر ہے! سید علی شاہ کی میت کا فلک سیر کی دشوار گزار پہاڑیوں میں ڈرون کے ذریعے سراغ مل چکا ہے، مگر خطرناک مقام کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کے بغیر ریسکیو انتہائی مشکل ہے۔ 🙏 وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے عاجزانہ اپیل ہے کہ خدارا فوری ہیلی کاپٹر فراہم کرکے سید علی شاہ کی میت کو ریسکیو کروایا جائے۔ یہ صرف ایک ریسکیو نہیں… ایک خاندان کو اپنے پیارے کی آخری دیدار اور باعزت تدفین کا حق دلانے کی کوشش ہے۔ خدارا، انسانیت کے ناطے اس اپیل پر فوری توجہ دی جائے۔ #Flaksair #HumanityFirst #RescueOperation #khyberpakhtunkhwa
دے خالک والے دومرا رسک اخلی زندگی ڈیر قیمتی انسان کم سے کم کا زان تا نوی بچو تا وگوری چے اغے پو مستقبل پا سومرا اثر ہورزیگی سہ فایدا یہ شتا چے دا خالک غرو سارونا تہ چگ کیگی