🥺تمھارے بدل جانے کے بعد ,میں بھی بدل گیا , سنوارنا چھوڑ دیا خود کو🤕 تمھارے بعد جی بھر کہ تباہ کیا میں نے خُود کو ۔😓
2026-08-31 02:43:22
1
SadVibes💔🤗 :
:لوگوں کو ترس نہیں اتا
زندہ لاش بنا جاتے ہیں😢
2026-08-30 14:31:35
2
·÷±‡±❤️🩹🥀الفاظِ دِل±‡±÷· :
زار سی زندگی ھے مگر ارمان بہت ھے
ہمدارد نہیں کوئ یہاں انسان بہت ھے
دل کا درد سنائیں تو سنائیں کس کو
جو دل کے ہیں قریب وہ انجان بہت ھے💔💔💔
2026-08-31 14:08:15
0
Asif Ali ❤️ :
😢😢😢
2026-08-30 13:55:53
1
UMAR🫀❤️🩹 :
❤️
2026-08-30 13:10:30
1
Advocate ABDULSAMAD DON (LEO) :
😂😂😂
2026-08-31 00:03:19
1
🥀. س. 🥀 :
😌
2026-08-31 16:02:11
0
شہزادہ 🖤🥀♋️ :
🖤🥀تو نے دیکھا ہے میرے محبوب کا ہنستا چہرہ
ایسے لگتا ہے کنول جھیل میں کھلتا چہرہ
کیا کروں تعریف خدا نے نوازی ہیں مجھے
وہ چہکتی ہوئی آنکھیں وہ مہکتا چہرہ
2026-08-30 16:09:58
0
To see more videos from user @tanhaipasand126, please go to the Tikwm
homepage.