@zakirulla7868: *باپ وہ ہستی ہے...❤️🥺* *جو اپنی خواہشیں قربان کرکے* *اولاد کے خواب پورے کرتا ہے۔* *باپ کی محبت اکثر خاموش ہوتی ہے،* *مگر اس کی دعائیں پوری زندگی ساتھ رہتی ہیں۔ 🤲✨* *ری ایکٹ کریں:* *❤️ اللہ میرے والد کی حفاظت فرمائے* *🥺 باپ دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہے* *🤲 اللہ تمام والدین کو صحت و لمبی عمر عطا فرمائے*