الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وعلی الک صحابک یا حبیب اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا نبی اللہ وعلی الک صحابک یا نور اللہ
2026-10-05 07:27:35
1
gul :
Muhammad saw
2026-08-30 17:18:10
19
✿༺𝑪𝒉 𝑱𝒊𝒎𝒎𝒚 𝑩𝒉𝒂𝒊 ༻✿ :
> روایت میں آتا ہے کہ ایک مرتبہ حضرت جبرائیلؑ نبیِ کریم حضرت محمد ﷺ کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوئے تو آپ ﷺ نے انہیں غمگین دیکھا۔ آپ ﷺ نے دریافت فرمایا: “اے جبرائیل! آج آپ اتنے اداس کیوں ہیں؟”
حضرت جبرائیلؑ نے عرض کیا: “یا رسول اللہ ﷺ! آج میں دنیا میں اپنا آخری چکر لگا رہا ہوں۔ آپ ﷺ کے وصالِ مبارک کے بعد میں بھی دوبارہ دنیا میں نہیں آؤں گا۔”
یہ کہہ کر حضرت جبرائیلؑ بھی غمگین ہوئے اور نبیِ کریم ﷺ کی جدائی کا احساس مزید گہرا ہوگیا۔
2026-09-04 18:35:11
4
abrish :
qabar ka Jo parosi hota Hai kya vah itna purana bhi ho jaaye tab bhi uske liye sale subah kar sakte hain