@death_angle143: چھوٹی سی عمر میں سارے خواب ٹوٹ گئے، جنہیں اپنا سمجھا، وہی ہاتھ چھوٹ گئے۔ مسکرانے کی عمر تھی، غم ملتے گئے، ہم جتنا سنبھلتے گئے، اتنا ہی ٹوٹتے گئے۔ کچھ خواب آنکھوں میں دفن ہو گئے، کچھ لوگ دل میں رہ کر بھی دور ہو گئے❤️🩹 #goviral #dontunderviwemyvideo #unfreezemyaccount #fypppppppppppppppppppppppppppp #fypppppppppppppppppppppppppppp