@ndm_editlab: «لَا يَبْقَى مِنَ الدُّنْيَا إِلَّا يَوْمٌ وَاحِدٌ لَطَوَّلَ اللَّهُ ذٰلِكَ الْيَوْمَ حَتَّىٰ يَبْعَثَ رَجُلًا مِنْ وُلْدِي، يُوَاطِئُ اسْمُهُ اسْمِي، وَكُنْيَتُهُ كُنْيَتِي، يَمْلَأُ الْأَرْضَ قِسْطًا وَعَدْلًا كَمَا مُلِئَتْ ظُلْمًا وَجَوْرًا» ترجمہ: رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا: اگر دنیا کا صرف ایک دن بھی باقی رہ جائے تو اللہ اس دن کو اتنا طویل کر دے گا کہ میرے اہلِ بیت/میری اولاد میں سے ایک شخص کو ظاہر فرمائے، جو زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا، جس طرح وہ ظلم و جور سے بھر چکی ہوگی yaalimadad#editor#viraltiktok #unfrezzmyaccount @𝐒𝐲𝐞𝐝 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧ރ @𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 ރ