@aysha97846: شاید تمہیں میری یاد کی قدر اُس وقت ہوگی جب میں تمہاری زندگی میں موجود نہیں رہوں گا۔ آج تم جس ضد یا بے نیازی سے مجھے نظرانداز کر رہے ہو، ایک دن یہی رویہ بدل جائے گا۔ جب تمہیں میری یاد آئے گی اور تم مجھے تلاش کرو گے، تب شاید میں صرف ایک یاد بن چکا ہوں گا #deeplinespoetry🥀 #viewsproblem😭 #unfreezemyaccount
Kuch log yaadon mein nahi, dil mein bas jaate hain,
Waqt guzarta rahe, phir bhi woh door nahi jaate hain.
Tum mujhe bhool jao, ye mumkin ho shayad,
Magar kuch rishte yaadon se nahi, ehsaason se nibhaye jaate hain. 🖤☺️☺️☺️
2026-08-31 05:02:32
1
🚩 | عبدالوھاب 🕊️|🚩 :
AP abhi bhi is such me he ko wapis Aya ga or bole ga ke mughe se galty hu gy 🤕
2026-08-30 15:52:51
1
MRAhmadjutt7 :
دیکھ رفتہ رفتہ نکل ہی گے نا آخر
جنت سے آدم 😭😭
مصر سے یوسف😭😭
اور تیرے دل ❤️سے ہم 😭😭
sahi bat h Kadar nai krti 😭😭😭😭😭😭ma tu BOHOT tanshan ma rahta hu 😭😭😭
2026-08-30 20:40:53
1
FAحAD ™🖤🩹 :
Captain 💔🥺
2026-08-31 06:26:03
1
Jahangir Abbas Bhatti 🇵🇰🇿🇦 :
مل جائے تو مٹی
کھو جائے تو سونا
2026-09-11 19:12:49
0
♥𝐂𝐡 𝐖𝐚𝐐𝐚𝐒 𝐆𝐮ج𝐀𝐑❦✫ :
ہم نے رکھا ہے دل میں بڑے احترام سے وہ غم جو دیا ہے تم نے محبت کے نام سے🥺
2026-08-31 14:26:45
1
Vє͢͢͢er๏.💔 :
hyeee 🥺
2026-09-12 08:22:51
0
it's your baby 🐥🤗👻 :
bgm name please 🥺
2026-08-31 04:11:47
0
≛͙⃝͙⚡☞THOR᭄❥͜͡𝄟⃟⚜️ :
@🌚:کسی کو تو راس آوں گا میں
کوئی تو ہوگا گناہگار میرے جیسا
2026-09-16 12:31:49
0
khan :
میں نے یہ کب کہا ہے کہ جی بھر کر کسی کو نہ دیکھ
سبھی کو دیکھ مگر جاتے اجنبی کو نہ دیکھ
تبھی سے آنکھوں کا مرکز زمیں ٹھہری ہے
کسی نے مجھے کہا تھا اب کسی کو نہ دیکھ
2026-09-19 04:58:28
0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑺🔰 :
lines
2026-08-31 02:50:57
1
Dawood Jan :
:صبر کی عادت لگ جاۓ تو
جان سے پیاری چیز بھی دل سے اتر جاتی ہے🥺😳
2026-09-21 20:36:42
0
khan :
صدائیں دیتا ہے بھپرا ہوا چناب راتوں کو
اگر زندگی سے ملنا ہے تو زندگی کو نہ دیکھ
یہ جو میں شعر سناتا ہو بات کرتا ہوں
خدارا بات سمجھ شوق شاعری کو نہ دیکھ