@tanveerranaofficial1: #اوکاڑہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی نئی وجہ دریافت! 😄 NA-136 کے ایم این اے چوہدری ریاض الحق صاحب کے مطابق اوکاڑہ میں لوڈشیڈنگ کی وجہ گرمی اور عوام کا اے سی چلانا ہے، جس سے سسٹم کریش ہو جاتا ہے۔ واہ جناب! یعنی بجلی کا نظام بھی موسم دیکھ کر چلتا ہے؟ 😏 گرمی ختم ہوگی تو لوڈشیڈنگ بھی ختم ہو جائے گی! لیکن سوال یہ ہے کہ سسٹم کو بہتر بنانا حکومت اور متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے یا عوام کی؟ آئیے پہلے موصوف کا بیان سنتے ہیں، پھر فیصلہ اوکاڑہ کی عوام خود کرے گی کہ مسئلہ موسم کا ہے یا نظام کا؟ #Okara #NA136 #RiazUlHaq #ChaudharyRiazUlHaq #