تیرے ہاتھ گلاب کی پنکھڑیوں سے بھی زیادہ نرم ہیں.........
اور تیری کلائی ٹھنڈی ہوا میں لہراتے ہوئے شاخ کی مانند ہے.........
تیری کلائی گلاب سے بھی زیادہ نرم
اور سحری ہوا سے بھی زیادہ لطیف........
اے کلائی جو پوری رات کے چاند کی مانند ہے...........
نرم کلائی جیسے تازہ شاخ........
کلائی گویا بان کی شاخ.......
گویا تیری انگلیاں نور کے قلم ہیں
جو دل پر محبت کی سطریں لکھتی ہیں
2026-08-30 20:14:40
0
To see more videos from user @diamond_girl945, please go to the Tikwm
homepage.