بھائیوں اور کچھ بھی نہیں ہے اپ کا جو ڈیزل پمپ کے اگے ٹائمنگ والی پتھری لگی ہوتی ہے ریٹائر ایڈوانس والی وہ یا ٹوٹ گئی ہے یا اس میں بوس کے بول ڈیلے ہو گئے اس کا مسئلہ ہے
2026-09-13 06:36:19
31
Kifayat Ullah Kak133 :
ٹروبو خراب ہیں
2026-09-13 04:52:53
24
munsif khan :
teapot sitting is out
2026-09-13 07:21:44
1
Saeed solangi 804 :
ٹربو نے آئل پھینکا ھے وہ آئل ڈھولکی میں جمع ھو گیا ھے یہ آگ اس آئل کو لگ رھی ھے
2026-09-13 09:11:35
30
💔😥لاڈلا مغل 😥🥹 :
🥰😳گاڑی لگتا ہے اب غصے میں ہے ۔اس لیے
2026-09-09 13:48:19
34
❤🥀🥀Hunny Rajpoot🥀🥀❤ :
Jo b ho tyre khrb ho jye gy new tyre ha gari k 😂😂
2026-09-13 10:01:39
1
Nadeem tanoli , :
ماشاءاللہ گاڑی انجن سے بالکل ٹھیک ہے گاڑی کا پمپ ٹھیک ہے جو گاڑی ٹھیک ہوتی ہے انجن سے وہ سنسر سے اگ نکالتی ہے
2026-09-11 10:09:47
52
Full✌🏻 seeting 🦁 :
Our speed hi
2026-09-13 05:34:06
2
ملک صہیب تلہ گنگ بِدھڑ آلہ👑 :
pump ki setting bahot achi hai
2026-09-10 12:17:36
8
اضباءاللہ۔محسود۔ ❤۔۔ت۔ :
انجن کا مسلہ ھے اس طرح ھمارے ایکسویٹر کا مسلہ تھا سلنگسر پر آگ نکلتا تھا
2026-09-13 06:19:53
17
Khazan Ullah :
یہ گاڈی ڈیزل والا اس نے 2.لیٹر پٹرول ڈالا ہے
2026-09-13 13:41:38
7
🌹🥀قیدی جانان سرائ الہ804💔🥀 :
powerful
2026-09-13 05:29:07
1
user9640480628464 :
نوزل ،، پمپ ،،اور پلنجر کا مسلھ ھے 💯
2026-09-11 05:17:42
9
جام❤️فاروق7676 :
بڑے نادانو ظلم بھی کرتے ہیں اور پوچھتے بھی کیا ہوا
2026-09-05 20:58:49
14
irfan ali :
گاڑی کا پانی پورا کرے
2026-09-07 16:32:02
8
❣️فیضی اینڈ برادرز❣️ :
gari ka enjn kmall ka hia
2026-09-09 11:00:14
19
🖤ایوب،گلی🥀 :
جاب گاڑی بہت سفر کر کیا ائے تو بہت زیادہ گرم ہو تو اس لیے سلنسر سے اگ نکلتی ہے کیونکہ گاڑی سفر بہت زیادہ لمبا کر کے ائی ہو گی تو ایسے تو سلنسر سے اگ نکلنا بہت مشکل ہے
2026-09-09 17:59:41
11
عدیل لاشاری بلوچ :
یہ کس کی گاڑی ہے
2026-08-30 21:05:52
7
Sarwar Ali :
,:ماشاءاللہ گاڑی انجن سے بالکل ٹھیک ہے گاڑی کا پمپ ٹھیک ہے جو گاڑی ٹھیک ہوتی ہے انجن سے وہ سنسر سے اگ نکالتی ہے
ماشا الله گاڙي بہت خوب ھہ 🖤🥰
2026-09-13 05:52:20
12
Muhammad Boota :
اس مسئلے کا تو پتہ نہیں لیکن اپ نے تین چار بار اور ایکسیلیٹر دیا تو ٹائر کو اگ لگ جائے گی اور یہ بہت بڑا مسئلہ بن جائے گا
2026-09-13 04:13:58
10
مھر بلال عمر نول 421 :
ماشاءاللہ گاڑی کا انجن اچھا ہے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️✌️🤲💋💋✌️
2026-09-13 04:38:40
7
🍷▄︻デ𝙋𝙊𝙍𝘽𝘼𝙎𝙃لوگ══━一🍷 :
Tarbo ka masla haw Tarbo Kam ni kr rha🥺
2026-09-11 12:51:48
5
꧁༒ 🅑🅗🅐🅣🅣🅘🅢🅐🅗🅐🅑 ☠️༒꧂ :
گاڑی میں پانی ڈالو اور رھنے دو سلف نھیں مارو ایک گھنٹہ باد اسٹاٹ کرو اور گاڑی کا آئل چینج کرو پلیز آئل گاڑی کی جان ہے
2026-09-10 14:56:55
6
To see more videos from user @masoom.gurmaniiii, please go to the Tikwm
homepage.