@khurram00013: اگر آپ چائے نہیں پیتے گنگناتے نہیں ہیں بارش میں نہیں بھیگتے محبت نہیں کرتے اور کوئی کتاب نہیں پڑھتے تو پھر آپ کو موت کا کوئی ڈر نہیں ہونا چاہیے کیوں کے آپ پہلے ہی مر چکے ہیں ❤️🩹 #khurramkibatienorchai #tiktok #chai #foryoupage #foryou