@drumair70: #creatorsearchinsights 3 Things You Should Never Bring Into Your Home! Some everyday household items may negatively affect your health if used improperly or excessively. Learn which 3 things you should think twice about before bringing into your home. Stay informed and protect your family! 🏠❤️ #HealthTips #HealthyHome #HealthAwareness #FamilyHealth
ڈاکٹر صاحب، آپ کی بات بالکل درست ہے کہ شوگر، مارکیٹ میں ملنے والے جوسز، ریفائنڈ آئل اور اس طرح کی بہت سی چیزیں صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہیں، اور آپ جیسے ڈاکٹرز عوام کو بھی ان سے احتیاط کا مشورہ دیتے ہیں۔ لیکن ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ اگر یہ چیزیں واقعی اتنی خطرناک ہیں اور انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ہیں تو آپ لوگ حکومت کے سامنے اس حوالے سے آواز کیوں نہیں اٹھاتے؟
جس طرح کسی نشہ آور یا انسانی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ چیز پر حکومت پابندی عائد کرتی ہے، اسی طرح اگر کوئی چیز واقعی عوام کی صحت کے لیے اتنی ہی خطرناک ہے تو اس کے معیار، مقدار، تشہیر اور مارکیٹ میں فروخت کے حوالے سے سخت قوانین کیوں نہیں بنائے جاتے؟
صرف عوام سے یہ کہنا کہ “یہ نہ کھائیں، وہ نہ پئیں” کافی نہیں ہونا چاہیے۔ اگر کوئی چیز واقعی بیماریوں کی ایک بڑی وجہ بن رہی ہے تو ڈاکٹرز کو بھی حکومت سے مطالبہ کرنا چاہیے کہ اس کے خلاف مؤثر قانون سازی کی جائے، معیار مقرر کیا جائے اور غیر معیاری یا نقصان دہ مصنوعات کو مارکیٹ سے ختم کیا جائے۔
یہ چیزیں صرف پاکستان میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں استعمال ہوتی ہیں، تو سوال یہ ہے کہ اگر ان کے نقصانات اتنے واضح ہیں تو پھر حکومتیں ان کے حوالے سے مکمل پابندی کے بجائے ریگولیشن اور کنٹرول کیوں کرتی ہیں؟
میری گزارش صرف اتنی ہے کہ عوام کو آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ آپ لوگ حکومتی سطح پر بھی آواز اٹھائیں، کیونکہ اگر کوئی چیز واقعی انسانی صحت کی دشمن ہے تو اس کا حل صرف عوام کو نصیحت کرنا نہیں بلکہ پالیسی اور قانون سازی کے ذریعے اس کے نقصان کو کم کرنا بھی ہونا چاہیے۔
2026-08-31 04:47:26
3
qkusmannadar :
to phir ko sa oil istmal katen
2026-08-31 09:12:47
1
FAIZAN :
mera toh 1 gram b nai bhr raha 😂
2026-08-31 07:29:16
1
Ramzan Arain :
ائل کی جگہ پہ سرسوں کا تیل اچھا ہے یا نہیں
2026-08-31 11:39:32
1
Amin Bhatti :
Good luck 👍👍
2026-08-31 03:03:42
1
Shah1984 :
white sugar k bina koi sweet dish nhi bn sakti
oil k bina koi cooking nhi hoti ager hoti b hai tu koi ziyqa nhi hota
2026-08-31 14:28:42
0
👌 :
ڈاکٹر صاحب اپ نے بہت اچھا فرمایا مگر پاکستان میں کوئی چیز نہ کھانے کے لیے نہ پینے کی ہے سب کچھ دو نمبر ہے🙏🙏🙏🙏
2026-08-31 02:02:34
2
Noor Hun :
سر اپ کے یہ بتا دیں جو ڈالٹا گھی ہوتا ہے جو سستا بھی ملتا ہے وہ ائل سے کشمیر ائل ہو گیا جو بھی ائل ہیں اچھے اچھے ان سے بہتر ہے وہ کھا سکتے ہیں ڈالٹا یعنی کہ ہم کہتے ہیں وہ سستا بھی ہے نقصان دہ ہوتا ہے کیا وہ ٹھیک ہے وہ کھانا بہتر ہے
2026-08-31 06:24:37
1
G-0-T :
dr sahb cheni or oil ka koi mutabadil b bata den ?
2026-08-31 03:57:36
1
M.Q....khan :
right thanks desi gay sarson ka tel istemal kar sakte hain
2026-08-30 18:31:45
1
Sheen :
Excellent video you are absolutely right doctor ,these things are surely not good for our health ,yet we ppl use them excessively....
2026-08-30 15:30:09
1
Mirha Fatima :
Good 👍
2026-08-30 15:05:53
1
azeemakram476 :
sir mry baal bht girty hy ya kya msla hy paani ka ya jaga ka
2026-08-30 16:54:09
0
T K Choudhury :
nice
2026-08-30 15:28:28
1
nusrat Fatima :
asli gee use kren gr use kren
2026-08-31 14:15:24
0
raza7787 :
Dr shab left inguinal hernia ka kia treatment hai boht pain hote hai
2026-08-31 03:55:28
0
Mishi Sandhu :
وعلیکم السلام
2026-08-31 05:41:16
1
Musa sial :
han Tu alternative btaen phr
2026-08-30 15:10:18
1
💖 :
Bhai sab hmry hmsay puri bori shuhr laty hn un ke koi chay p ni skta atni teez Hoti h lekn un ko kuch bhe ni ha atny joos pty hn 16 kg oil dalda use krty hn qsam wosary ptly our shetan mnd h khti hmen to kuch ni hota
2026-08-31 08:23:59
1
To see more videos from user @drumair70, please go to the Tikwm
homepage.