@amir.khan.chamkani: اسلامیہ کالج پشاور میں طلباء کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے پر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن اسلامیہ کالج کے خلاف کالج کے ایچ او ڈی کی جانب سے ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ ایف آئی آر میں کسی فرد کا نام لکھنے کے بجائے "ISF Terrorists" لکھا گیا ہے، یعنی ایک باقاعدہ طلبہ تنظیم کو دہشت گرد قرار دیا گیا۔ انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان کی ایک بڑی طلبہ تنظیم ہے۔ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی، ہمارے پارلیمانی لیڈر اور وزیرِ تعلیم بھی اسی طلبہ تنظیم سے سیاسی سفر کا آغاز کر چکے ہیں۔ آج اپنی ہی حکومت میں ایک تعلیمی ادارے کا ذمہ دار شخص طلباء کو دبانے کے لیے سرعام انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کو دہشت گرد قرار دے رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایچ او ڈی صاحب کی جانب سے یہ پیغام بھی دیا گیا ہے کہ وہ طاقت کے زور پر یہ سب کر رہے ہیں اور انہیں کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا۔ ہم اپنے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی صاحب اور مینا خان آفریدی صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنے آئی ایس ایف کے ان نوجوانوں کا ساتھ دیں، معاملے کا فوری نوٹس لیں اور طلباء کے ساتھ ہونے والی اس ناانصافی کا ازالہ کریں۔ @Sohail Afridi @Meena khan afridi
ایک پارٹی کا چیئرمین اپنے ہی ISF ورکر کی FIR پر اتنے ڈرپوک انداز میں کارروائی کرے تو افسوس ہوتا ہے۔ میں خود PTI کا سپورٹر ہوں، لیکن MPA سے لے کر MNA تک اگر ایک پولیس سپاہی کو بھی جواب نہیں دے سکتے تو پھر کارکن کس امید پر آپ کے ساتھ کھڑے ہوں؟ قیادت صرف نعروں اور جلسوں کا نام نہیں مشکل وقت میں اپنے کارکن کے ساتھ کھڑا ہونا اصل قیادت ہے۔ 💔
2026-08-30 15:43:12
352
. :
no pa dea kea sa shak nashata
2026-08-30 15:25:17
93
Ajmal khan isf ❤️🔥 :
only isf zandabad ✌️
2026-08-30 18:13:02
1
meharqaisar1981 :
Well done 👍
2026-08-30 18:46:47
3
zia kpk 🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦 :
what is ISF ??
2026-08-30 18:08:46
1
Muskan fabrics :
jarrr sham roar
2026-08-30 15:54:24
3
Junaid wazir :
یہ ایف آئی آر تو پختونخوا کے پولیس نے کی ہے ۔ کیا پختونخوا میی مریم نواز کی حکومت ہے ۔؟
2026-08-30 16:58:49
23
Anwar Saddat Afridi :
Good Amir Khan 👍
2026-08-30 18:47:04
1
انجینئر اُویس خان 🚩 :
Da ka aimal wali wu khpl kasharano dpara ba ye islamia clg khwazoly oo
2026-08-30 17:41:53
22
Muhammad Khan :
Respect 🫡
2026-08-30 17:46:56
34
arbaz yousafxai 🇦🇪 :
da kho staso government de pa taso ye parcha kre no 😅
2026-08-30 16:27:50
122
_💀_Mr_Brand_💀 :
what is this
2026-08-30 17:14:49
34
zahidali4701 :
عامر خان چمکنی ماشاءاللہ
2026-08-30 15:28:36
60
Bakhtsar Ali :
Worker de ta waye da serp pti ke ejazat de
2026-08-30 15:24:43
31
To see more videos from user @amir.khan.chamkani, please go to the Tikwm
homepage.