@words_ofpeace: سجدوں کی تڑپ اور رب کی قربت ہی زندگی کا اصل حاصل ہے۔ یہ جوانی، یہ سنہری ایام اور عبادت کی توفیق بار بار نہیں ملتی، اس لیے دل کو سجدوں کا عادی بنا لو۔ کیونکہ جب انسان کو اللّٰہ کی ذات مل جاتی ہے، تو کائنات کی ہر نعمت اور سکون خود بخود مل جاتا ہے۔ #foryoupppppppppppppppp #watchtowatch🎬 #trendingvideo #islamicvideo #viralvideo