@liaqat_luni: لونی کلی بختیار خان میں بم دھماکے میں تین سگے بھائیوں کی شہادت پر دل انتہائی افسردہ ہے۔ ظالمو! ذرا سوچو، ان نوجوانوں کے بھی گھر ہوں گے، بچے ہوں گے، بوڑھے ماں باپ ہوں گے، بہن بھائی اور اپنے پیارے ہوں گے جو آج ان کی جدائی کا غم سہہ رہے ہیں۔ آخر ان بے گناہ انسانوں کا کیا قصور تھا؟ تین ہنستے بستے نوجوان ایک لمحے میں اپنے پیاروں سے ہمیشہ کے لیے جدا ہوگئے۔ یہ صرف تین خاندانوں کا نہیں بلکہ پوری انسانیت کا نقصان ہے۔ بے گناہوں کا خون کبھی کسی مسئلے کا حل نہیں ہو سکتا۔ ہم شہید ہونے والے تینوں بھائیوں کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ شہداء کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔ دہشت اور ظلم کی کوئی قوم، مذہب یا انسانیت نہیں ہوتی۔ بے گناہ انسانوں کا قتل قابلِ مذمت ہے

Liaqat Luni
Liaqat Luni
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 30 August 2026 15:03:18 GMT
88
7
3
2

Music

Download

Comments

junaid.khan.luni4
Junaid Khan Luni :
🥰🥰🥰
2026-08-30 15:56:01
0
lunisab7
◦•●◉✿ℝ𝕖𝕙𝕒𝕟خان𝕃𝕦𝕟𝕚✿◉●•◦ :
😢😢😢😢
2026-08-30 15:22:19
0
junaid.khan.luni29
Junaid khan Luni :
🥰🥰🥰
2026-08-30 16:07:12
0
To see more videos from user @liaqat_luni, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About