@oyetanha2: چہرے پہ شرافت، لہجے میں مٹھاس رکھتے ہیں، مگر نیتوں میں کئی راز چھپا رکھتے ہیں۔ ہم نے بھی لوگوں کو قریب سے پرکھا ہے، کچھ لوگ وقت کے ساتھ اپنا اصل دکھا دیتے ہیں۔ اب نہ چہروں پہ یقین ہے، نہ دعووں پہ اعتبار، ہم خاموش ضرور ہیں، مگر سب کے کردار سے واقف ہیں۔#viralvideo #Mindset #Motivation #BelieveInYourself #foryoupage