@khana0159: کچھ لوگ اپنی اصل عمر سے پہلے ہی ذہنی اور عملی طور پر بالغ ہو جاتے ہیں۔ خاص طور پر وہ لڑکے جنہیں اپنے والد سے آسائشیں، پیسہ یا آسان زندگی نہیں ملتی بلکہ ذمہ داریاں ملتی ہیں۔ ایسے لوگ بچپن یا جوانی کی بے فکری نہیں جی پاتے انہیں جلدی سمجھ آ جاتی ہے کہ زندگی آسان نہیں وہ اپنے گھر، ماں باپ یا بہن بھائیوں کے لیے قربانیاں دیتے ہیں "شہزادے" یہاں عزت کے طور پر استعمال ہوا ہے، یعنی وہ لوگ جو مشکل حالات کے باوجود ہمت نہیں ہارتے، بلکہ ذمہ داری اٹھا کر مضبوط بن جاتے ہیں۔مشکلات انسان کو وقت سے پہلے ہی سمجھدار اور مضبوط بنا دیتی ہیں۔ #fyp#foryoupage #foryou #100kviews #fyoupage