@quettanewsnetwork777: 12 سال سے نہ انتقال ملا نہ قبضہ، کاسی بحریہ ٹاؤن کوئٹہ کے 400 الاٹیز کا احتجاج کوئٹہ (رپورٹ کوئٹہ نیوز نیٹ ورک ) کاسی بحریہ ٹاؤن کوئٹہ کے الاٹیز ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام الاٹیز نے اپنے مسائل کے حل کے لیے احتجاجی مظاہرہ اور میٹنگ کی، جس میں کاسی بحریہ ٹاؤن کے تقریباً 400 الاٹیز کو درپیش مشکلات پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ الاٹیز ایکشن کمیٹی کے مطابق متعدد الاٹیز گزشتہ 12 سال سے اپنے پلاٹس کے حصول کے منتظر ہیں، جبکہ کئی الاٹیز پلاٹس کی 80 فیصد یا اس سے زائد رقم نقد یا اقساط کی صورت میں ادا کرچکے ہیں، تاہم انہیں تاحال انتقال اور قبضہ نہیں دیا گیا۔ کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ 80 فیصد یا اس سے زائد رقم ادا کرنے والے الاٹیز کو فوری طور پر انتقال اور قبضہ دیا جائے، جبکہ کاسی بحریہ ٹاؤن میں بنیادی سہولیات اور ترقیاتی کام بھی فوری شروع کیے جائیں تاکہ الاٹیز اپنے پلاٹس پر گھروں کی تعمیر کرسکیں۔ الاٹیز ایکشن کمیٹی نے اسکیم میں موجود ڈی ایچ اے سے متعلق بورڈز فوری ہٹانے کا بھی مطالبہ کیا اور کہا کہ اس معاملے کے باعث الاٹیز میں تشویش اور بے یقینی پائی جاتی ہے۔ کمیٹی نے کور کمانڈر بلوچستان، وزیراعلیٰ بلوچستان، گورنر بلوچستان، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، صوبائی کابینہ اور بلوچستان اسمبلی سے اپیل کی کہ کاسی بحریہ ٹاؤن کے الاٹیز کے فوری حل طلب مسائل کا نوٹس لے کر ان کے جائز مطالبات حل کرائے جائیں۔ الاٹیز ایکشن کمیٹی نے کاسی بحریہ ٹاؤن انتظامیہ سے بھی مطالبہ کیا کہ الاٹیز کا اعتماد بحال کرنے کے لیے واضح ٹائم فریم دیا جائے اور عملی اقدامات شروع کیے جائیں تاکہ 12 سال سے جاری انتظار اور پریشانی کا خاتمہ ہوسکے۔ #KasiBahriaTownQuetta #Quetta #Balochistan #Allottees #QuettaNewsnetwork

Quetta news network
Quetta news network
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 30 August 2026 15:13:35 GMT
48469
683
23
299

Music

Download

Comments

fazal.dad7527
Fazal Dad :
joint bank open Kia jai first of all and all previous deposits may be shifted in this account
2026-08-31 07:55:07
0
arzoezindgi4
𝙰𝐫𝚉𝐨 𝚎 𝐙𝚒𝐧𝚍𝐆𝚒⁴ツ :
koi jawb bhi nhi date
2026-08-31 03:46:10
0
shahmeerkhankhan54
shahmeerkhankhan54 :
so said
2026-08-31 01:00:04
0
mamasalman250
سرپرہ :
wakiii Nadeem sab❤️❤️
2026-08-30 20:17:54
0
humeeda.kakar
Humeeda Kakar :
but afsoso
2026-08-30 16:16:13
0
aak...0020
😎Noughty 👦 boy :
ya kis jaga ma ha nawakili wala ha koi bhi baya ga
2026-08-30 20:20:27
1
rafiq.shahwni
Rafiq Shahwni :
Afsos
2026-08-31 10:11:51
0
yasirbangulzai24
yasir :
ya sub farda hai
2026-08-31 05:21:18
0
abdulsamadkhan6594
Abdul samad :
masly Ka hal apny palato par Tamam alotiz Kam shoro kary kanonan hamary haq aa
2026-08-30 19:48:45
0
arzoezindgi4
𝙰𝐫𝚉𝐨 𝚎 𝐙𝚒𝐧𝚍𝐆𝚒⁴ツ :
Kasi k pas koi Whatsapp group hai Kasi walo ka
2026-08-31 03:48:08
0
imrankk5.0
•IKK• :
MASHALLAH.. Allah kamyab kry
2026-08-30 19:45:38
0
mashoman2
Aman khan Taj :
Time pas
2026-08-30 19:37:27
0
rjjanikhannoorzai
RJ Jani khan ✅ :
ya Sab fraud hai bakwas hai inka
2026-08-31 09:37:27
0
vvvvvdvdjf
???..,.,,. :
😂😂🤣🤣🤣🤣
2026-08-30 18:15:30
0
tariqking366
Tariq king :
🥰🥰🥰
2026-08-30 15:56:54
0
sadequlla.khan.no
Sadequlla Khan Noorzai :
🥰🥰
2026-08-30 18:10:56
0
bannuzai479
Airport Moments :
🥰🥰🥰
2026-08-31 01:23:16
0
naqeebullahdaavi
NAQEEB ULLAH DAAVI :
😭😭😭
2026-08-30 17:29:11
0
naeemkhankasi
Naeem Kasian 313 :
🤲🤲🤲
2026-08-30 17:43:05
0
rebel4636
Rebel :
🤣🤣🤣
2026-08-30 17:23:04
0
warisboxer
ØÑĚ MĂÑ ÂŘMÝ :
🥰🥰🥰
2026-08-30 17:59:32
0
ghulamasgharghula78
,🖤Asger💫 :
🥰🥰🥰
2026-08-31 12:48:40
0
To see more videos from user @quettanewsnetwork777, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About