@business.promotio47: ✨ ارسلان ٹیلرنگ سینٹر — کمال مارکیٹ، کمبڑ میدان ✨ میدان کمپیوٹر اکیڈمی اینڈ ٹیکنیکل کالج کی جانب سے ارسلان ٹیلرنگ سینٹر کے لیے ایک خوبصورت اور پروفیشنل پروموشنل ویڈیو تیار کی گئی ہے۔ 🎥✨ میدان کمپیوٹر اکیڈمی اینڈ ٹیکنیکل کالج انتظامیہ کا مشن ہے کہ مقامی کاروبار، ہنرمند نوجوانوں اور طلبہ کو جدید اور پروفیشنل انداز میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے جائیں۔ ہم تمام نوجوانوں، کاروباری حضرات اور خاص طور پر اپنے سٹوڈنٹس سے بھرپور تعاون کی امید رکھتے ہیں۔ ❤️ 📌 آپ کے کاروبار کی تشہیر، آپ کے برانڈ کی پہچان! ہم آپ کے لیے پروفیشنل Business Promotion Videos، Social Media Ads اور Creative Promotional Content تیار کرتے ہیں۔ 🤝 آئیے، مقامی کاروبار اور باصلاحیت نوجوانوں کو مل کر سپورٹ کریں اور کامیابی کی جانب آگے بڑھیں۔ میدان کمپیوٹر اکیڈمی اینڈ ٹیکنیکل کالج Skills • Creativity • Promotion • Success