فقط ایک لمحہ لگتا ہے اور انسان کے سارے مان ٹوٹ جاتے ہیں ایک لمحہ پہلے تک دل کو یقین تھا کہ سب ٹھیک ہے۔ اور اگلے ہی لمحے وہی یقین ریت کی طرح ہاتھوں سے گر جاتا ہے۔ ہم برسوں لوگوں پر بھروسہ کرتے ہیں، باتیں بناتے ہیں، خواب سجاتے ہیں۔ پھر ایک جملہ، ایک نظر، ایک خاموشی سب کچھ زمین بوس کر دیتی ہے۔ مان ٹوٹنے کی آواز نہیں ہوتی، بس دل کے اندر کہیں چٹخنے کی سی آواز آتی ہے۔ وہ آواز کوئی اور نہیں سن سکتا، صرف ہم رات بھر سنتے رہتے ہیں۔ لگتا ہے جیسے سینے میں کوئی دروازہ بند ہو گیا ہو۔ اور چابی اسی کے پاس رہ گئی ہو جس نے مان توڑا ہے ہم ہنستے ہیں، سب کے سامنے نارمل رہنے کی کوشش کرتے ہیں اندر کہیں بچہ بیٹھا رو رہا ہوتا ہے جسے کسی نے وعدہ کر کے توڑ دیا۔ مان ٹوٹے تو الفاظ بھی بے معنی لگنے لگتے ہیں۔ شکوہ کریں تو لگتا ہے خود کو چھوٹا کر رہے ہیں۔چپ رہیں تو گھٹن بڑھتی جاتی ہے۔ پھر سمجھ آتا ہے کہ توقع ہی سب سے بڑا زخم دیتی ہے۔ ہم نے جسے اپنا سب سے خاص سمجھا، وہی سب سے عام نکل آیا۔اب ہر رشتے کو پرکھنے کا ڈر لگتا ہے۔دل کہتا ہے دوبارہ اعتبار نہ کرنا، ورنہ پھر ٹوٹ جاؤ گے۔ مگر دل ہی تو ہے، بار بار مان لینے کے بہانے ڈھونڈ لیتا ہے۔ شاید اسی لیے انسان تھک جاتا ہے، اندر سے خالی ہو جاتا ہے۔ کیونکہ فقط ایک لمحہ لگتا ہے، اور برسوں کا مان پل میں بکھر جاتا ہے۔
2026-09-01 13:01:28
9
~ :
Haram relationship always broken 💔
so stay silent and forget all the problems 🙂
2026-08-31 10:43:39
8
🍷🐼★*𝓜𝓐𝓗𝓝𝓞𝓞𝓡*★🐼🍷 :
I hate love
2026-09-01 14:19:50
8
ف🥀 :
Music name
2026-09-01 02:53:04
6
𓆩𝑻𝑯عː͢𝑳𝑬𝑨𝑫𝑬𝑹𓃮ⱽᶦᴾ࿐𓆪 :
Bagground music name???
2026-08-31 14:13:26
10
ش م :
even pinned 🫠
2026-08-31 14:25:34
12
𝐢𝐭𝐬_𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡💔🥺 :
🥺mujhe tó milí hí ni
2026-09-18 04:48:35
6
Angel💞 :
Assalamualaikum guys! 🌷✨
Ek Salaam, ab jawab aapka 👀🤍
2026-09-01 12:54:48
9
ONLY ALLAH IMPORTANT⚔🔏 :
khud garz kya hi yaad kare ga....😁
2026-08-31 09:14:20
7
𝟐𝟎𝟎𝟗 🕊️❤️🩹 :
"🥹..........!"
"...Jani..."
_!"
2026-08-31 10:11:45
7
Alina ❣️ :
hyeeee Oye
2026-08-31 04:27:33
6
𝐼𝑀𝑅𝒜𝒩 𝐵𝐼𝐿𝐿𝒜 🐊 :
2026-08-31 06:31:56
5
ادیب :
2026-08-31 18:24:19
3
چاند پھالیہ آلہ 🥀 :
2026-09-01 04:31:00
2
Dosti :
No answer is also a answer 🫠🥀
2026-09-01 06:20:49
3
Zᴜʙᴀɪʀ Rᴀɴᴀ°™️🇵🇰🇸🇦 :
2026-08-31 15:48:40
3
Janat ullah Allone 💔💔🥀🥀🥀 :
😩😩
2026-08-31 10:43:58
3
Tuhin and reza :
Sent 9 days ago ☺️active now,,,❤️🩹
2026-09-13 04:11:51
2
To see more videos from user @qaribxeaditz, please go to the Tikwm
homepage.