@wasifurrehman30: شہزاد احمد شاہجی کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ کئی سالوں سے وہ اپنے وفادار گھوڑے بلبل کے ساتھ میدان میں کھیلتے ہوئے نظر آتے رہے ہیں۔ چترال سے لے کر گلگت تک، جہاں بھی جائیں بلبل کو کون نہیں پہچانتا؟ بلبل نے میدان میں اپنا کام بخوبی نبھایا اور شاہجی کے ساتھ کئی یادگار لمحات رقم کیے۔ لیکن اب شاہجی ایک اور خوبصورت گھوڑے کو منظرِ عام پر لائے ہیں، جس کا نام ہے دلدُل۔ ماشاءاللہ، دلدُل نہ صرف شکل و صورت میں کمال ہے بلکہ میدان میں اپنی شاندار پرفارمنس سے بھی سب کو متاثر کر رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ دلدُل کو بھی شاہجی کے لیے کامیابیوں کا ذریعہ بنائے، ہر میدان میں سرخرو کرے اور اسے ہر بری نظر سے محفوظ رکھے۔ آمین 🤲❤️ بلبل کے بعد اب دلدل کا راج! 🐎🔥 #freestylepolochitral🏇 #foryouシ #viral #royalcreator #wasifurrehman