@tararsaba4: فرض شناسی کی ایک خوبصورت مثال کو خراجِ تحسین فرض شناسی کو عبادت سمجھنے والے، ہر دلعزیز ایس ایچ او تھانہ قادر آباد جناب عدیل ظفر بوسال صاحب کا تھانہ پھالیہ تبادلہ ہو گیا۔ دورانِ تعیناتی آپ نے اپنی فرض شناسی، خوش اخلاقی اور بہترین عوامی رویّے سے اہلِ علاقہ کے دل جیتے اور تھانہ قادر آباد کو امن و انصاف کی خوبصورت مثال بنایا۔ آپ کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے چوہدری ذوالفقار انار گوندل، بھیکھے وال،چوہدری عرفان الحق تارڑ اڈا نواں لوک سمیت دیگر معززینِ علاقہ نے آپ کو عزت و احترام کے ساتھ الوداع کیا۔ آپ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔♥️