@sun.shine6150: ہم سے اُچھالا نا گیا دستار کو سرِ بازار ہم نے عزتیں بچا کر شکست کھائی ہے #trending #urdupoetrydeeplines #5millionviews #fypシ゚viral🖤tiktok #viralvideotiktok
کچھ اداسیاں ہیں جو محفلوں سے بھی نہیں جاتی
کچھ خسارے قہقہوں کے دوران بھی یاد آتے ہیں
2026-08-31 04:14:08
7
️🫀ک ر ی م 🫀 :
دستار سے زیادہ ہے ایک خواب کی قیمت
یہ بات جانتے نہیں اجداد ہمارے
2026-08-31 11:25:22
1
LoSeR 💔 :
🙃 دو لائنوں میں زندگی کا خلاصہ بیان کر دیا 😥💔🙃
2026-08-30 15:46:52
7
Wajid kiani :
بہت مہنگی پڑ رہی ہو گی نہ پاسبانی غیرت کی
جو دستاریں بچاتے ہیں ان کے سر نہیں رہتے💔
2026-08-30 19:24:23
6
Şคຖi ๓คlik :
ہم سے اچھالا نہ گیا دستار کو سر بازار۔۔!
ہم نے عزتیں بچا کر شکست کھائی ہے۔۔
2026-08-30 21:08:55
4
✿┋𝓜𝘪ᵣ𝘻ᵃʱ𝐚ȿ𝙨𝐚𝐧⠀ᥫ᭡፝֟፝֟ :
Allah pak izzate Salamat rakhy humasha Ameeeen 🤲🏻🥹
2026-08-31 11:26:48
1
Qalbi :
> *وقت ہر زخم کو بھر دیتا ہے؛*
*بالکل غلط ہے وقت صرف ان زخموں کو بھرتا ہے جو نظر آتے ہیں اور جو زخم نظر نہیں آتے وہ وقت کے ساتھ ہمیں اندر سے کھوکھلا کر دیتے ہیں....!*
2026-08-30 15:45:28
7
Ali Nawaz :
- _It hurts a lot when the people whose voice brings us peace suddenly go silent..🥺💔"_
- _جـــن پـــر بـــولنـــا ججتـــا ہـــو اُن کـــی خـــامـــوشـــی دکـــھ دیتـــی ہـــے !!_
- _کـــوئـــل کـــوک چھـــوڑ دے تـــو بـــاغ ویـــڑان لگنـــے لگتـــے ہیـــں ،،🍃❤️🩹🥺
2026-08-30 16:36:14
4
username badshah :
Pyar ka phela sabaq izzat, jo izzat nhi kr sakta wo pyar ke kabil hi nhi hota, aurat ki izzat phele baqi baad main