@naqeeb221022: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر کسی نے اپنے مسلمان بھائی کو کافر کہا تو ان دونوں میں سے ایک نے ( گویا کہ ) اپنے کافر ہونے کا اقرار کر لیا“ ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے، ۲- باء، أقر کے معنی میں ہے، یعنی اقرار کیا۔ #fyp #foryoupage❤️❤️ #hadith #islamic_video #islamicquotes