@immuhammadsohailafridi: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت 27 ستمبر آزادی مارچ کے حوالے سے گرینڈ مشاورتی کانفرنس! پاکستان تحریکِ انصاف کی مرکزی قیادت، ملک بھر سے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز، تنظیمی عہدیداران اور ٹکٹ ہولڈرز کی گرینڈ مشاورتی کانفرنس میں شرکت 27 ستمبر کی کال تمام پہلوؤں اور ترجیحات کو مدنظر رکھتے ہوئے سوچ سمجھ کر دی گئی ہے، کچھ عناصر کا وطیرہ فیصلوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کرنا ہے، ایسے عناصر پر توجہ نہ دیں، 27 ستمبر کی کال پر مکمل توجہ مرکوز رکھیں، سازشی عناصر اپنے مفادات کے پیچھے ہیں، ان کی دکانداری اسی میں ہے کہ عمران خان جیل میں رہیں، سوشل میڈیا پارٹی کی مضبوط ترین طاقت ہے، عوام 27 ستمبر کی کال کا خیرمقدم کر رہے ہیں، 40 لاکھ لوگ نکلیں گے، اس کے لیے سب سے ضروری چیز ہمارا باہمی اتحاد ہے، ہم گزشتہ تین سال سے مسلسل کوشش کر رہے ہیں، اب کی بار ہر شخص کو اپنی ذمہ داری پوری کرنا ہوگی، میں عمران خان کا سپاہی ہوں، 27 ستمبر کو جیت کی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں نکلیں گے، 27 ستمبر تقدیر بدلنے کا موقع ہے، کسی قسم کی معذرت، غفلت یا کوتاہی کی کوئی گنجائش نہیں، ہم مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر رہے ہیں، تمام پارلیمنٹیرینز اپنے اپنے حلقوں میں اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کریں، پورا پاکستان آپ کی سرگرمیوں کو مانیٹر بھی کر رہا ہے اور ان کا گواہ بھی ہے، آج ہی سے تحریک کا آغاز کریں اور مکمل تیاری کے ساتھ آگے بڑھیں، آپ کی تجاویز اور مشورے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سامنے بھی رکھیں گے، حتمی اعلان ان کے مشورے سے کیا جائے گا، آپ نے خود میدان میں نکلنا ہے، گرفتاری سے گھبرانا نہیں، اگر یاسمین راشد گرفتار ہو سکتی ہیں تو ہم کیوں نہیں، گرفتاریوں کی صورت میں لیڈر کے بغیر نکلنے والی عوام انقلاب برپا کرتی ہے, ہمیں گرفتار کرنے یا گولی چلانے سے مخالفین کو کچھ حاصل نہیں ہوگا، ان شاء اللہ اس بار پاکستانی قوم خود نکلے گی، نوجوانوں اور طلبہ پر خصوصی توجہ دیں، انقلاب کو کوئی نہیں روک سکتا, 27 ستمبر کو نہ صرف نکلیں گے بلکہ، اللہ تعالیٰ نے چاہا تو کامیاب ہو کر واپس لوٹیں گے،

Sohail Afridi
Sohail Afridi
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 30 August 2026 15:47:36 GMT
55092
16465
648
73

Music

Download

Comments

shabishabi048
shoaib 1 :
king Imran khan
2026-08-30 18:13:07
7
marrahjameela33
Marrah Jameela :
great leader Sohail Afridi
2026-08-30 16:17:32
11
sameedwazir79
sameed wazir :
plz think about Waziristani people
2026-08-30 15:57:22
5
tahir.muneer.6115
TAHIR 804🥷 :
سہیل آفریدی صاحب ہم بلوچستان کے شہر حب چوکی سے تیار ہے 🚨
2026-08-30 16:03:23
49
mk_edit510
🔥 𝐌𝐊 𝐄𝐃𝐈𝐓𝐒 🔥 :
کون کون نبی کہ فین ہیں
2026-08-30 15:50:09
48
sardarmulk1
Sardar Mulk🇵🇰❤️🇶🇦 :
2026-08-30 15:50:10
7
albalushi9mm1
𓅓❥︎🇸 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 🇭  ❤︎𓅓 :
ہم تو ملک سے باہر ہے لیکن انشاء اللہ سوشل میڈیا پر ساتھ دے گا 💯 دن رات
2026-08-30 17:10:59
8
usamababa7866
اسامہ❤️ :
❤️
2026-08-30 18:31:14
2
p.m.waleed.khan
waleed Khan :
cm saib first comment
2026-08-30 15:54:51
8
shafiqkhan4644
shafiqkhan4644 :
پاکستانی قوم تیار ہے انشاء اللہ
2026-08-30 17:59:56
4
m.sami.sami.ullah8
M sami Sami Ullah Khan :
عمران خان زندہ باد
2026-08-30 17:47:01
4
fakhar.abbas2830
Fakhar Abbas CA :
ایک مشورہ ہے کہ 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے مطالبات میں ایک مطالبہ سعد رضوی کی بازیابی کا بھی ڈالا جائے اور ڈی ایل پی کے کارکنوں کو بھی اس احتجاج میں شامل ہونے کی دعوت دی جائے
2026-08-30 16:22:59
5
user7047738297419
user7047738297419 :
804💚👍
2026-08-30 17:56:06
1
imrankhanssoldier2
Gul Afridi 804✌️ :
zuberdust
2026-08-30 16:54:43
2
sajidkhank55
❣️بلوچ❣️ :
804
2026-08-30 15:55:44
4
imran_khan629292
imran khan :
MashAllah
2026-08-30 15:55:35
3
noor.wazir022
Noor Wazir :
2026-08-30 17:10:35
2
eagle.q804
🔥🦅 :
Insha'Allah v r ready 🔥
2026-08-30 15:55:58
3
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About