@bharaas_offical: 22 سابق کپتانوں نے وزیراعظم کو خط لکھا اور اُن دستخطوں میں ایک بھی پاکستانی نہیں تھا۔ 25 اگست کو رمیز راجہ نے صرف اتنا بتایا کہ وہ بےچارہ تین سال سے سلاخوں کے پیچھے ہے۔ 28 اگست کو جاوید میانداد بول پڑے، اور بولتے بولتے اُن کی آنکھیں بھر آئیں۔ اگلے دن معین خان نے ویڈیو جاری کی اور ہر پاکستانی کرکٹر سے کہا کہ اب آپ بولیں۔ فروری میں وسیم اکرم، وقار یونس اور شاہد آفریدی نے صرف علاج کی بات کی تھی، قید کی نہیں۔ #ImranKhan #JavedMiandad #MoinKhan #WasimAkram #RamizRaja #Cricket #Pakistan #Adiala #PakistanCricket #CricketNews #foryourpage #viral #foryou
ماشاء اللہ،
خان کی رہائی کے لئے آواز بلند کرنے پر
آپ ہیروز کا شکریہ،
افسوس تو اس بات کا ھے صرف ھمارے ملک میں
ہیروز کے ساتھ ایسا ناروا رویہ کیوں روا رکھا گیا ھے ،
2026-08-31 01:56:43
0
dream girl :
😭😭😭
2026-08-31 02:05:40
0
To see more videos from user @bharaas_offical, please go to the Tikwm
homepage.