@rashid.khan.741: #حضرت مولانا عبدالحمید تونسوی صاحب کا بیان لوگ کہتے ہیں کہ یہ نماز جنازے کے بعد دعا نہیں مانگتے ہم اس لیے دعا نہیں مانگتے کہ جنازہ خود دعا ہے اور ہماری دعا سے مردے کی بخشش ہو جاتی تو ہم لاکھوں مرتبہ دعا مانگتے مردے کی بخشش اس رعا سے ہو گی جو دعا نبی پاکؐ بتا گۓ ہیں اس لیے ہم بھی نبی پاکؐ کے بتاۓ ہوۓ طریقے پر عمل کریں گے۔

Rashid khan 741 😘.
Rashid khan 741 😘.
Open In TikTok:
Region: BY
Sunday 30 August 2026 15:49:34 GMT
45025
5654
175
328

Music

Download

Comments

user8867203280887
خلیل احمد :
مولانا صاحب قران مجید میں اتا ہے ترجمہ اللہ فرماتا ہے مجھ سے دعا مانگو میں اپ کی دعا ضرور قبول کرتا ہوں نماز کے بعد مانگو جنازے کے بعد مانگو جب بھی مانگو میں قبول کرتا ہوں یہ ہمارا عقیدہ ہے اللہ دعا کو سنتا ہے اپ قران میں سے یہ بتا دیں کہ اللہ نے کہاں لکھا ہے فلانے ٹائم پہ نہیں مانگنی
2026-09-01 01:46:24
3
musamasaeed240
Muhammad Usama Saeed :
ان صاحب کا نام؟؟؟
2026-08-31 15:59:20
0
asifluck1
Asif Luck :
@خلیل احمد:مولانا صاحب قران مجید میں اتا ہے ترجمہ اللہ فرماتا ہے مجھ سے دعا مانگو میں اپ کی دعا ضرور قبول کرتا ہوں نماز کے بعد مانگو جنازے کے بعد مانگ
2026-09-02 03:57:25
0
.jutt1333
🖤🖤مدثر Jutt🔥🔥 :
I'm
2026-09-01 04:49:56
0
ghazi.writers
Ghazi Writer's ❤️ :
بلکل صاحب
2026-08-30 19:55:57
0
naeempitafi199
naeempitafi199 :
❤️good
2026-08-31 00:17:07
0
user5195872965111
user5195872965111 :
2026-08-31 04:57:17
0
muhammad.sheraz010
🇵🇰Čĥêf Sheraz ĵëďďĥâ🍴🇸🇦 :
Sub.Han.Allah
2026-08-31 20:11:52
0
shahidjai1
Malik shahid :
bilkul💯
2026-09-01 18:12:19
0
amirasim706
Atif Sajjad :
🥰🌹♥️
2026-08-30 20:54:02
0
shaka.khan.bal0ch
ShaKa KhaN Bal0cH :
2026-08-31 10:38:30
0
masifnawaz69
Asif Nawaz 🖤 :
mashallah
2026-09-01 03:59:39
0
user8853961258812
نبی بخش عمرانی :
ماشاءاللہ
2026-08-31 04:52:16
0
user8867203280887
خلیل احمد :
حدیث شریف میں اتا ہے جب میت قبر میں اتار دیا جاتا ہے تو منکر نکیر سے پہلے ان کے پاس شیطان ا جاتا ہے جب منکر نکیر سوالات کرتے ہیں تو شیطان اپنی طرف اشارہ کرتا ہے کہ بتا میں تیرا رب ہوں بتا میں تیرا دین ہوں بتا میں تیرا ایمان ہوں بتا میں تیرے نبی ہوں علماء فرماتے ہیں جس جگہ پہ اذان دی جائے وہاں سے 40 میل دور شیطان بھاگ جاتا ہے میت کو سوالات کے جوابات دینے میں اسانی ہو جاتی ہے اس لیے قبر شریف پر اذان دی جاتی ہے
2026-09-01 01:47:37
0
.jutt1333
🖤🖤مدثر Jutt🔥🔥 :
s
2026-09-01 04:50:20
0
saraikibloch336
Saraikibloch819 :
مولوی جی آپ جنکو اپنے اکابر میں شمار کرتے ہیں انور شاہ کشمیری علیہ رحمہ نے بعد از نماز جنازہ دعا کو ثابت کیا
2026-09-02 11:27:19
0
aamir6168
Aamir 6168 :
@خلیل احمد:مولانا صاحب قران مجید میں اتا ہے ترجمہ اللہ فرماتا ہے مجھ سے دعا مانگو میں اپ کی دعا ضرور قبول کرتا ہوں نماز کے بعد مانگو جنازے کے بعد مانگو جب بھی مانگو میں قبول کرتا ہوں یہ ہمارا عقیدہ ہے اللہ دعا کو سنتا ہے اپ قران میں سے یہ بتا دیں کہ اللہ نے کہاں لکھا ہے فلانے ٹائم پہ نہیں مانگنی
2026-09-01 07:19:00
0
smfbcsceoce
SMFBCSCEOCE :
🥰🥰🥰
2026-09-02 16:36:11
0
jabar.langra
Jabar Langra :
🥰🥰🥰
2026-09-02 16:00:49
0
jabar.langra
Jabar Langra :
😳😳😳
2026-09-02 16:00:42
0
user1179950493559
محمد اسحاق :
🤲🤲🤲
2026-09-02 15:07:04
0
fakharabbas4918
Fakhar_ :
🌹🌹🌹
2026-08-30 15:52:26
0
To see more videos from user @rashid.khan.741, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About