جب فیض نے لکھا:
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
جب نصرت نے سنایا:
آنکھیں دیکھیں تو میں دیکھتا رہ گیا
جب کیفی خلیل نے کہا:
تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں
یقیں مانو میں نے ان لمحوں میں نے تمہیں شدت سے یاد کیا🖤
2026-08-30 17:31:47
2
To see more videos from user @attock456, please go to the Tikwm
homepage.