@the_sumra: سب کہتے ہیں تم نے ابھی دیکھا کیا ہے ؟ میں نے دیکھا ہے لوگ کیسے دوسروں کے گھر اُجاڑتے ہیں۔ میں نے دیکھا ہے الزام کیسے لگائے جاتے ہیں۔ میں نے دیکھی ہے رشتوں کی منافقت۔ میں نے دیکھا ہے کیسے ایک غلطی پر آپ کا خلوص آپکے منہ پر مارا دیا جاتا ہے۔ میں نے دیکھی ہیں ہر ایک کی چالاکیاں۔ میں نے دیکھا ہے کیسے دولت کے پیچھے رشتے ٹوٹتے ہیں۔ میں نے دیکھا ہے کیسے دوسروں کا حق کھایا جاتا ہے